6 Habits That Are Ruining Men Today in Urdu

6 Habits That Are Ruining Men Today

hat Are Ruining Men Today

آج ہم دنیا میں جی رہے کہ کہیں بھی نظر دوڑا تو آپ کو سینکڑوں ایسی چیزیں مل جائیں گی جن کا مقصد

صرف اور صرف ایک مرد کو کمزور بنانے کے علاوہ اور کچھ نہیں اگر ہم آج سے ہزاروں سال پہلے کے

مرد کو آج کے مرد سے کمپیئر کریں یا صرف ایک صدی پہلے کے مین سے کمپیئر کریں تو آج کے مرد اس

سے ہزاروں درجے کمزور ہوں گے اور وہ بھی ہر لحاظ سے وہیں اگر کوئی مرد آج کی تاریخ میں بہت زیادہ

طاقتور ہوتا ہے تو لوگ اس کی عزت کرتے ہیں اس کو الگ طریقے سے ٹریٹ کرتے ہیں لیکن ایسی کون سی

چیزیں ہیں ایسی کون سی عادتیں ہیں جو آج کے مرد کو کمزور ڈپریسڈ اور ایڈکٹو بنا رہی ہے ہمارا آج کا ٹاپک

یہی ہوگا کہ آج جس ڈسٹریکشن سے بھری دنیا میں کون سی چیزیں ہیں جو ایک مرد کو کمزور بنا رہی ہے۔

No.1: Friends

That Are Ruining Men Today

 اس دنیا میں آنے کے بعد جب انسان سمجھدار ہونے لگتا ہے تو ماں باپ کے علاوہ جس کے ساتھ وہ سب

سے زیادہ ٹائم سپینڈ کرتا ہے وہ ہیں اس کے دوست اور ان دوستوں کا ہماری زندگی پر بہت بڑا اثر ہوتا ہے

اگر اچھے دوست ہو اور انسان خود برا ہو تو ان کو دیکھ کر وہ خود کو اچھا بنانے کی کوشش ضرور کرتا ہے اور اگر

برے دوست ہوں اور انسان خود اچھا ہو تو اس کے برے بننے کے چانسز بھی سیم ہوتے ہیں آپ نے وہ کوڈ

تو ضرور سنا ہوگا امین از نان بائ کمپنی یعنی ادمی کی پہچان ان لوگوں سے ہوتی ہے جن کے ساتھ وہ اٹھتا بیٹھتا

ہے اور آج انسان سب سے زیادہ دوست ایسے لوگوں کو بناتا ہے جن میں وہ اپنا عکس دیکھتا ہے یعنی اگر آپ

بہت زیادہ ویڈیو گیمز کھیلتے ہو موویز دیکھتے ہو سگریٹ پیتے ہو تو آپ کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ آپ دوست

بھی ویسا بناؤ جو یہ سارے کام کرتا ہو اور کچھ عرصہ بعد آپ دونوں ایک دوسرے کو بربادی کے دہانے پر

لے جاتے ہو خود کو سٹرانگ بنانے کی کوشش میں آپ ویک لوگوں کا ایک گروپ بنا لیتے ہیں جو ایک

دوسرے کو ویک بنانے میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں اور ہر ایک کا اثر دوسرے پر ہوتا ہے اور اس

طرح ساروں کی زندگی برباد ہو جاتی ہے جم رون نے کہا تھا یو ار دا ایوریج اف فائو پیپل اور اگر اپ اپنا زیادہ

تر ٹائم ان ویک لوگوں کے ساتھ گزارو گے تو آپ بھی ویک بن جاؤ اس لیے ویک لوگوں کے ساتھ رہنے

سے بہتر ہے کہ آپ اکیلے رہو اور اکیلے جیو یا پھر اپنا واسطہ اور دوستی ان لوگوں کے ساتھ رکھو جو آپ سے

زیادہ ٹیلنٹڈ ہو محنتی ہوں اور بڑی سوچ رکھنے والے ہوں کیونکہ ان کو دیکھ کر اپ میں بھی کچھ بڑا کرنے کی

خواہش پیدا ہوگی اگر وہ سٹرانگ ہوں گی تو آپ بھی خود کو سٹرانگ بنانے کی کوشش کرو گے اس لیے

کبھی بھی ویک لوگوں کے ساتھ دوستی مت رکھو اور یہ بات میں نے نہیں رابرٹ گرین نے کہی تھی اپنی

بک دی 48 لاز اف پاور میں ۔

 No.2: Lake of Emotional Control

That Are Ruining Men Today

آج کہیں بھی دیکھو میل چھوٹی چھوٹی باتوں پر بہت زیادہ ایموشنر ہو جاتے ہیں کہیں بزنس میں لاس ہو

جائیں کوئی لڑکی چھوڑ کر چلی جائے ایگزام میں فیل ہو جائیں یا کم نمبر آ جائیں کوئی بھی سچویشن ہو تو مرد بہت

زیادہ جذباتی ہو جاتے ہیں غصہ کرنے لگتے ہیں اور اکثر خود کو مارنے پیٹنے لگ جاتے ہیں اور یہاں تک کہ

سوسائڈ کر لیتے ہیں وجہ کیا ہے ایموشنل کنٹرول کا نہ ہو ایسا نہیں ہے کہ مرد جذباتی نہیں ہوتے لیکن ایک

طاقتور مرد ہمیشہ اپنے جذبات کو قابو میں رکھتا ہے جذبات میں ا کر وہ کوئی بھی ایسا فیصلہ نہیں کرتا جس سے

اسے ساری زندگی پچھتانا پڑے جیسا کہ اکثر لوگ خودکشی کرنے کے بعد اگر زندہ بچ جائیں تو ان کے لیے

جینا پہلے سے بھی مشکل ہو جاتا ہے ان کا کوئی نہ کوئی ارگن جواب دے جاتا ہے اور ساری زندگی ان کی بیڈ پر

گزرتی ہے صرف اور صرف جذبات میں ا کر فیصلہ کرنے سے اسی لیے ایک سٹرانگ بین کبھی بھی

سچویشن چاہے کتنی ہی بری کیوں نہ ہو جس بات میں ا کر کوئی فیصلہ نہیں کرتا۔

No.3: Mobile & Social Media

That Are Ruining Men Today

 آج آپ کہیں بھی باہر کسی ریسٹورنٹ میں ہوں ہوٹل میں ہوں یا کسی بھی پبلک پلیس میں ہو تو وہاں آپ

کو 90 پرسنٹ لوگ موبائل چلاتے ہوئے نظر آئیں گے سوری موبائل چلاتے ہوئے نہیں بلکہ موبائل

ان کو چلاتا ہوا نظر آئے میں یہ نہیں کہہ رہا کہ سوشل میڈیا کوئی بری چیز ہے نہیں لیکن صرف تب تک

جب تک آپ اسے اپنے فائدے کے لیے ایجوکیشنل پرپس کے لیے یا پھر کوئی سکل سیکھنے کے لیے استعمال

کرتے ہیں لیکن اگر آپ اسے انٹرٹینمنٹ کے لیے اور ٹائم پاس کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں تو پھر

نقصان ہی نقصان ہے یہ سوشل میڈیا آپ کو ویک بنا رہا ہے آپ کو کمزور بنا رہا ہے ہم سب یہ جانتے ہیں

لیکن پھر بھی اس سے جان نہیں چھڑوا پا رہے اب آپ کہو گے کہ اپ بھی تو سوشل میڈیا استعمال کر کے

اپنی باتیں کر رہے ہیں  بالکل صحیح کہا لیکن آپ میں اور مجھ میں فرق ہے۔

 میں ایک کنٹینٹ کرییٹر ہوں اور آپ کنزیومر ہیں میری باتوں  کا پرپس لوگوں کو اویرنس اور ایجوکیشن

فراہم کرنا ہوتا ہے اسی لیے میں نے کہا کہ جب تک آپ اسے اپنے فائدے کے لیے یوز کرتے ہو تب تک

تو بیسٹ ہے لیکن اگر آپ انٹرٹینمنٹ کے لیے یوز کرتے ہو تو پھر نقصان ہی نقصان ہے اب یہ آپ پر

ڈپینڈکرتا ہے آپ اسے کمزور بنےکے لیے استعمال   کرتے ہو یا پھر سٹرانگ بننے کے لیے۔

No.4: Always Blaming Other

That Are Ruining Men Today

اس دنیا میں ایسا کوئی بھی انسان نہیں ہوگا جو یہ کہے کہ مجھ سے آج تک کوئی غلطی ہوئی ہی نہیں ہے

غلطیاں انسان کی فطرت انسان غلطیاں کرتا ہے اور ہمیشہ کرتا رہے گا لیکن کمزور انسان اپنی غلطیوں سے

سیکھنے کی بجائے اپنی ناکامی اور غلطیوں کے لیے دوسروں کو بلیم کرتے ہیں اور یہی چیز انہیں ویک بناتی ہے

کمزور مین بناتی ہے اپنی غلطی کے لیے اپنی سچویشن کے لیے کسی دوسرے کو بلیم کرنا بہت ہی آسان ہے

برعکس اس کے انسان اپنی غلطی کو خود پہچانے یہ ایکسیپٹ کرے کہ ہاں میں نے غلطی کی ہے اور ساری

ذمہ داری اپنے سر لے لیکن ویک انسان کبھی بھی ایسا نہیں کرتا خود کو تسلی دینے کے لیے وہ دوسروں کو

بلیم کرنے کا بہانہ ڈھونڈتا رہتا ہے اس لیے ایک ویک مرد مت بنو بلکہ ایک سٹرانگ مین پر اپنی غلطیوں کو

ایکسیپٹ کرو دوسروں کو بلیم مت کرو اور ذمہ داری لینا سیکھو ۔

No.5: Video Game

That Are Ruining Men Today

آپ نے کئی بار کئی سارے لوگوں کو دیکھا ہوگا جو کہ گیمز کھیلنے کے بعد ٹوٹلی ان گیمز کی ایڈکٹ بن جاتے

ہیں گھر میں ہوں تو گیمز کھیلتے رہتے ہیں اور اگر کالج یا سکول میں ہوں تو ان گیمز کی باتیں کرتے رہتے ہیں

دوستوں کو بتاتے ہیں کہ کل میں نے فلاں اچیومنٹ حاصل کی اتنے بندوں کو کیل کیا اور اتنے بندوں کو

لاک کیا وہ لوگ اتنے زیادہ ایڈکٹ ہو جاتے ہیں کہ گھنٹوں گزارنے کے بعد بھی انہیں ایسا لگتا ہے کہ ابھی

تو سٹارٹ کیا تھا لیکن سوال تو یہ اٹھتا ہے کہ یہ گیمز اتنی زیادہ ایڈکٹو کیسے ہوتی اس لیے کہ ان میں انسان کی

خواہش کے مطابق ہر چیز موجود ہوتی ہے جیسے کہ کمپٹیشنز سٹیٹس ون ایکسٹرا اسی لیے لوگ گھنٹوں تک

اسے کھیلنے کے بعد بھی تھکتے نہیں لیکن پرابلم یہ ہے کہ آپ اس گیم کی دنیا سے ہٹ کر ریل لائف میں کیا

ہے کیا یہ گیم ہے آپ کی ساری زندگی ساتھ رہے گی یہی گیم آپ کے مسائل حل کرے گی یہی گیم آپ

کو ایک اچھا انسان بنائیں گے ہرگز نہیں یہ صرف اور صرف آپ کو لیزی ڈپریسڈ اور جاہل  بنائے آپ کو یہ

پتہ ہی نہیں ہوگا کہ دنیا میں کیا چل رہا ہے آپ کو کسی سے بات کرنے کا طریقہ نہیں آئے گا لوگوں کو ڈیل

کرنا نہیں ائے گا اور پھر نتیجہ یہ نکلے گا کہ آپ کی ویلیو سب کی نظر میں زیرو ہو جائے گی اسی لیے گیمز پر

وقت نہیں سیلف امپروومنٹ اور بیٹرمنٹ پر وقت لگا اور ایک ویک مین نہیں بلکہ ایک سٹرانگ مین۔

 آب بات کرتے ہیں لاسٹ اور سب سے اہم پوائنٹ ایسا سمجھ لیں کہ اسی ایک چیز کی کمی کی وجہ سے ہی

اپ ایک ویک میل بنتے ہیں اور اپ کی ساری پرابلمز جیسے ڈپریشن انیزائٹی لیزینس ان سب کے جڑ صرف

اس ایک چیز کا نہ ہونا ہے اور وہ ہے ایمبیشنز خواب خواہشیں کچھ بڑا اور کچھ عظیم بننے کی خواہش لوگ کہتے

ہیں کہ ایمبیشنز رکھنا بری چیز ہے میں نہیں مانتا بلکہ یہی ایمبیشن سی اپ کو اور دنیا کے ہر ایک انسان چاہے

وہ میل ہو یا فیمیل ہر ایک کو سٹرانگ بناتے ہیں کیونکہ جب انسان دل سے کسی چیز کو بدلنا چاہتا ہے کسی چیز

کو حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کا دماغ ہر وقت صبح اٹھنے سے رات کو سونے تک صرف اور صرف اس ایک

چیز کے بارے میں سوچتا رہتا ہے اس کے دل میں صرف اسی ایک چیز کی جستجو ہوتی ہے اب چاہے وہ پیسہ

ہو سٹیٹس ہو یا پھر کسی ایگزام میں پوزیشن حاصل کرناہو۔

 

 24 گھنٹے اس کے ذہن میں صرف وہی چیز سوار ہوتی ہے اب آپ خود بتائیں جو انسان 24 گھنٹے ایک ہی

چیز پر فوکس کرے تو کیا وہ سوشل میڈیا پر وقت ضائع کرے گا گیمز کھیلے گا دوستوں کے ساتھ گپیں لگائے

گا بالکل نہیں اگر وہ باقی میں اپنے خوابوں سے محبت کرتا ہوگا تو کبھی بھی ایسا نہیں کرے گا بلکہ اس کی

کوشش صرف یہی ہوگی کہ ہر لمحہ وہ اپنی منزل کے قریب ہوتا رہے اور اس کے لیے وہ سب کچھ کرنے

کے لیے تیار ہوگا ہر اس بری عادت سے دور بھاگے گا جو اسے ویک بناتی ہے اور ہر اور سچی عادت کے

قریب ہو جائے گا جو اسے سٹرانگ بناتی ہے۔

میری باتیں سننے کا بہت شکریہ اپنا بہت سارا خیال رکھیں۔مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھے ۔اللہ حافظ

اپنا خیال رکھیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔اللہ خافظ۔

اگر آپ  کہانیاں پڑھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

بچوں کی کہانیاں ،     سبق آموز کہانیاں ،        نانی اماں کی کہانیاں

Share and Enjoy !

Shares

Leave a Comment