Best Dua sms in Urdu for all
Best Dua SMS in Urdu for All اسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا اُمید ہے آپ سب خیریت …
اسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا اُمید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔اگر آپ دعائیں تلا ش کر رہیں ہیں جو اپ اپنے پیاروں سینڈکو کرنا چاہتے ہیں ۔تو آپ صیح جگہ پر آئے ہیں یہ دعائیں آپ سب کے لیے ہیں آپ ان کو خود کے لیے بھی مانگے ۔
آپ دوستوں اپنے پیاروں اپنے ماں باپ کو بھی سینڈ کریں۔
جن کو آپ بہت زیادہ پیار کرتے ہیں جن کے بغیر آپ رہ نہیں سکتے ان کو بھی سینڈکریں ۔
کیا پتا آپ کی سینڈکی گئی دعا قبول ہو جائے اور ان کی زندگی بدل جائے اس لیے۔
Best Dua SMS in Urdu for All اسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا اُمید ہے آپ سب خیریت …