Relationship Advice for Women in Urdu

Relationship Advice for Women

مرد کس قسم کے عورتوں کو پسند کرتا ہے یا کس قسم کی عورت کو پسند کرتا ہے اس کے لیے کچھ پوائنٹس

ہیں جو میں آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں آپ کے ساتھ ڈسکس کروں گا دیکھتے ہیں ہم کیا سیکھتے ہیں۔

پہلا پوائنٹ

Relationship Advice for Women

مرد پرکشش عورت کو پسند کرتا ہے یاد رکھیں خوبصورتی ورسز پرکشش ہونا اس کو سمجھنا بڑا ضروری ہے

بہت سارے لوگ خوبصورت تو نہیں ہوتے  لیکن وہ  پر کشش ہوتے ہیں لوگ ان کے طرف اٹریکٹ

ہوتے ہیں کھنچا چلے جاتے ہیں تو یاد رکھیں خوبصورت ہونا کافی نہیں ہے یہ خوبصورت ہونا ضروری نہیں

ہے پرکشش ہونا ضروری ہے تو اس لیے ہمیشہ اپنی پرسنلٹی کو پرکشش بنائے جتنے آپ پرکشش ہوں گے

اگر آپ فی میل ہیں اتنے مرد آپ کو پسند کریں گے مرد آپ کی طرف اٹریکشن فیل کریں گے۔

 دوسرا پوائنٹ

Relationship Advice for Women

 مرد مشکل سے حاصل ہونے والی عورت کو پسند کرتا ہے ہمیں ایوشنری جو سائیکالوجی ہمیں بتاتی ہیں کہ

مرد جو کہ ہنٹنگ کرتا تھا شکار کرتا تھا تو اس کے انکونشیس میں شکار کرنے کی جو صلاحیت ہے وہ ابھی بھی

موجود ہے ابھی وہ جانوروں کا شکار تو نہیں کرتا لیکن جب وہ کسی کو کسی بھی چیز کو حاصل کرنا چاہتا ہوں

خاص طور پر عورت کو حاصل کرنا چاہتا ہو تو اگر عورت اسے ایزیلی اویلیبل ہو جائے تو وہ پسند نہیں کرتا

اس کی بیکاز نہیں کرتا جتنی آپ ہارٹ تو ون ہوں گے اتنا وہ دوسرا شخص آپ سے محبت کرے گا آپ کی

ویلیو کرے گا آپ کو پسند کرے گا آپ کے پیچھے بھاگے گا ہوتا کیا ہے آج کل کے دور میں عورتیں

ڈسپریٹ بہت زیادہ ہو گئے ہیں لڑکیاں ڈسپریٹ بہت زیادہ ڈسپریشن جو ہے وہ آپ کے اندر ارچ پیدا

کرتے ہیں دوسرے شخص سے خود سے رابطہ کرنے کے لیے بجائے اس کے کہ آپ اس کو وقت دیں کہ

وہ آپ سے رابطہ کریں وہ آپ کو چیز کریں لڑکیاں یا خواتین جو ہیں وہ دوسرے شخص کو چیز کرتی ہیں اور جو

چیز کرنا ہے یہ مرد کو مزہ تو دیتا ہے لیکن دی ویلیو کرتا ہوں آپ کی ویلیو کو بڑھتا نہیں ہے آپ کو ڈی گریڈ

کرتا ہے آپ کو اس سے وہ حاصل نہیں ہوتا جو آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں خاص طور پر  اگر آپ کسی سے

شادی کرنا چاہتی ہیں اگر آپ عورت لڑکی ہے کسی مرد کے ساتھ لونگ ٹرم چلنا چاہتی ہیں تو ایزیلی

اویلیبل نہ ہو ویسے بھی جو ہمارا معاشرہ ہے ایسٹن معاشرہ ہے اس کو سمجھنا بھی بڑا ضروری ہے ہمارے

معاشرے کا مردآسانی سے حاصل ہونے والے عورت کو آچھا بھی نہیں سمجھتا یہ اس کی سائیکالوجی ہے

اس کے اندر کی ایک وائرنگ ہے فگنیٹو وائرنگ ہے مجھے سمجھتا ہی نہیں ہے کہ جو ایزیلی اویلیبل ہو گئی ہے

وہ سمجھتا کہ یہ صحیح نہیں ہے اگر یہ مجھے آسانی سے مل گئی ہے یا باقی لوگوں کو بھی آسانی سے مل جاتی ہوں

گی تو کوشش کریں کہ اپنا حصول کس طرح سے مشکل بنائے کہ زاہر نہ پتا چلے  آپ ڈارک سائیکالوجی کو

استعمال کر سکتی ہیں کہ ڈارک سائکالوجی کے جس میں کیا ہے کہ دوسرے شخص کو پتہ نہ چلے کہ اپ یہ

ٹکنیک استعمال کررہی ہیں یعنی پوزیٹو سائیکالوجی میں تو آپ ٹرانسپیرنٹ ہوتے ہیں نا دوسرے شخص کو

آپ کے بارے میں ایک ایک لمہے کا پتہ چل رہا ہوتا ہے لیکن ڈارک سائیکالوجی اس لیے اب ہمیں استعمال

کرنی پڑتی ہے کہ جو ایک ٹائم جانا ہے جس میں جب آپ لوگوں کے ساتھ ملتے ہیں باہر ڈارک ورلڈ ہے

ڈارک ورلڈ کے اندر ڈارک سائیکالوجی کا ہی استعمال ہوتا ہے تو آپ ظاہر یہ کریں کہ میں ایزی ہوں لیکن

ایزیلی اویلیبل نہ ہو اگر ہم ایزیلی اویلیبل نہیں ہوں گی ایزیلی آپ دوسرے شخص کو حاصل نہیں ہوں

گے تو آپ اور اٹریکٹو ہوں گی ان خواتین اور لڑکیوں کے جو ایزیلی اویلیبل ہو جاتے ہیں۔

 تیسرا پوائنٹ

Relationship Advice for Women

خود سے زیادہ مرد کا خیال  رکھنے والی ہے یعنی اپنے پارٹنر کا خیال رکھنے والے عورت کو مرد پسند کرتا

ہےمرد اگرچہ  ایگوس ہوتا ہے اس کے اندر ایگوس ہوتی ہے عورتیں اپنا خیال بہت رکھتی ہیں لیکن وہ ایسی

عورت کو پسند کرتا ہے اس سے اٹریکشن فیل کرتا جو اپنے سے زیادہ اس کا خیال رکھیں آپ نہیں رکھنا

چاہتے تو کوئی بات نہیں لیکن ایسا کریں پھر میں بار بار آپ کو کلیرٹی کے ساتھ یہ بات بتا رہا ہوں کہ چونکہ

ہم ڈاک ورڈ میں رہتے ہیں اگر اپ پتھروں کے دور میں رہ رہے ہیں اور آپ کو میری بات سمجھ نہیں

آرہی تو اس سے باہر نکلیں اب آپ کو سمجھنا پڑے گا کہ دنیا داری کیا ہیں لوگ کیا کر رہے ہیں کس طرح

سے لوگوں کو ڈیل کرنا ہے سمجھنے کی ضرورت ہے آپ شو یہ کریں کہ مجھے تم سے زیادہ تمہارا خیال ہے اگر

اپ کو ہے یا نہیں ہے لیکن آپ کو یہ شو کرنا پڑے گا دوسرے شخص کے لیے اٹریکٹو بننے کے لیے اگر آپ

فی میل ہیں تو میل کے لیے اٹریکٹو بننے کے لیے بڑا ضروری ہے کہ آپ یہ پروٹین کریں کہ یو ار مور اپ تو

یہ منتھ کو بہت اٹریکشن فیل ہوتی ہے اس کو بڑا اچھا فیل ہوتا ہے کہ اچھا اسے میں اپنی ذات سے بھی زیادہ

عزیز ہو ہے یا نہیں ہے لیکن اس میں آپ کو ایسا کرنا پڑتا ہے اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپوزٹ جینڈر کے لیے

اپ ڈریکٹو ہو۔

Relationship Advice for Women

مرد  جو ہے بدلہ نہ لینے والی عمارت کو پسند کرتا ہے اس کے پیچھے بہت ساری سائیکالوج یاان کے پیچھے بہت

زیادہ سائیکالوجی کو سمجھنا ضروری ہے جتنی مرضی ظلم کریں چلتا ہے کہ میرے ظلم کو معاف کر دیا جائے

ان کو ان کا حساب نہ لیا جائے اور چونکہ عورت کے اندر معاف کرنے کی صلاحیت مرد کے اندر معاف

کرنے کی صلاحیت سے زیادہ ہوتی ہیں تو مرد اس کا فائدہ بھی اٹھانا چاہتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ میں جو مرضی

کروں یا عورت مجھے معاف کر دیا کریں مجھ سے بدلا نہ لیں کسی قسم کا جب بھی مثال کے طور پر میں نے کچھ

بھی کیا جب میں لوٹوں واپس آؤں 10 دفعہ چھوڑا ہے 10 دفعہ فون کال نہیں اٹھائیں 10 دفعہ میسج اگنور

کیے ہیں سال غائب رہا ہوں چھ مہینے غائب رہا ہوں لیکن جب واپس ہم عورت مجھے معاف کریں اور قبول

کریں آپ ایسا کریں میں اگر آپ نے جیسے بدلہ لینا ہے مجھے اس پہ کوئی مسئلہ نہیں ہے  لیکن میں یہ کہتا

ہوں کہ بدلہ لینے کے لیے آپ سامنے سے بدلہ نہ لیں کیونکہ مرد کبھی بھی دیکھیں سامنے سے بدلہ نہیں

لیتا یاد رکھیں مرد کی سائیکالوجی کو سمجھنا بھی بڑا ضروری ہے کہ مرد سامنے سے بدلہ نہیں لیتا پیچھے سے بدلہ

لیتا  ہے حالانکہ اگر سائیکالوجی کو دیکھا جائے تو مرد کو  بدلہ لینے کی خواہش عورت کے اندر بدلہ لینے کی

خواش سے زیادہ ہوتی ہے لیکن وہ سامنے سے بدلہ نہیں لیتا تو اسی طرح اگر آپ چاہتی ہیں کہ ایک ادمی

ہے آپ کو اٹریکٹ کر رہا ہےآپ  اس کے ساتھ ریلیشن شپ بنانا چاہتی ہیں تو سامنے سے بدلا نہ لیں

ڈارک سائیکالوجی کو مینیپولیشن کو یوز کر کے جہاں مرضی سے بدلہ لے لیکن سامنے سے فرنٹ سے نہ

کھیلے اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ مرد  کی گڈ بک یعنی مرد کی جو مین اف یور چوائس ہے اس کی گڈ بک میں

رہیں تو سامنے سے بتلا نہ لیں۔

Relationship Advice for Women

 مرد کو رونے والی عورت بھی بہت اچھی لگتی ہے اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ مرد اپنے اپ کو بہت اونچا

سمجھتا ہے اس کو لگتا ہے کہ وہ بڑا مضبوط ہے سٹرانگ ہے اور ہوتا بھی یہاں ثابت طور پر وہ تھوڑا سٹرانگ

ہوتا ہے اور اس کے پیچھے سائیکالوجی یہ ہیں کہ روتی ہوئی عورت اس کو کمزور نظر آتی ہے اور کمزور عورت

کو دیکھ کے مرد کو خاص خوشی محسوس ہوتی ہے اگر آپ کو رونا نہیں آتا تو رونا سیکھ لیں اس میں کوئی ایسی

بات نہیں ہے جو رونا ہے وہ ٹول اف مینیپولیشن بھی ہے اگر آپ کو یوز کرنا آتا ہے تو آپ اس کو استعمال

کر سکتی ہے مرد کے سامنے اگر یہ نہیں کہ ہر وقت روتی رہے  یعنی مرد کو برا لگنے لگ جاتا ہے لیکن آپ کو

رونا کس سچویشنل میں ہے کہاں کہاں کتنا رونا ہے یہ آپ نے سیکھ لیں کیونکہ اس سے مرد کی جو ایگو ہے وہ

بڑی سیٹسفائی ہوتی ہیں اس کو عورت کمزور جب نظر آتی ہیں تو اس سے خوشی محسوس ہوتی ہیں اسے پلیئر

محسوس ہوتا ہے اور وہ عورت کی طرف مور اٹریکشن فیل کرتا ہے کہ مجھ سے یہ کمزور ہے تو اس لیے وہ روتا

ہوا دیکھ کر اسے اٹریکشن فیل ہوتی ہے۔

Relationship Advice for Women

 مرد جو ہے وہ ایموشنل ڈرامہ کوین کو پسند نہیں کرتا یہ بھی یاد رکھیں مرد کو بہت ساری چیزیں پسند ہوتی

ہیں لیکن وہ چاہتا ہے کہ لڑائی جھگڑا نہ ہو جیسے میں نے آپ کو کہا نا کہ وہ کہتا ہے میں ایک ہزار ظلم بھی

کروں لیکن اس ظلم کے باوجود ورک مجھے معاف کریں لڑائی نہ کریں جھگڑا نہ کریں اگر اپ چاہتے ہیں کہ

اپ جس شخص کو پسند کریں اس کے دل میں اپنی جگہ بنائیں تو لڑائی جھگڑا نہ کریں کچھ بھی ہو یہ آپ کو

لرن کرنا پڑے گا لڑنے سے کچھ میں حاصل نہیں ہوگا اور ویسے بھی اگر آپ سائیکالوجی میں تھوڑا سا آگے

بڑھتے ہیں دیکھتے ہیں اور غور کرتے ہیں اپ کو پتہ چلتا ہے جو نارتھ سسٹم ہے اس کے ساتھ کسی قسم کی

فائنڈ کر کے آپ کو کچھ حاصل نہیں ہوتا کیونکہ وہ اڈنٹ کنورسیشن میں نہیں ہوتے آپ اس کے ساتھ

جتنی مرضی کنورسیشن کریں جتنا مرضی اس کو ریلائز کرنے کی کوشش کریں جتنا مرضی ریشن

کنورسیشن کریں پروڈکٹیو کنسٹرکٹو کنورسیشن کرنے کی کوشش کریں وہاں سے کچھ نہیں نکلتا اس لیے آپ

کو یہ جاننے کی بڑی ضرورت ہے کہ پیس میکر بنے تھوڑا سا سکون ہو جب مرد آپ کے پاس آئے

اسےسکون ملے اگر سکون نہیں ملے گا تو ظاہر ہے وہاں سے بھاگے گا تو اگر آپ نے کسی کو بھگانا ہے تو بے

سکونی پیدا کرے اور اگر آپ اس کو اپنے قریب رکھنا چاہتی ہیں تو اس کو سکون دیں چاہے اس کے کردار

اس کی باتیں اور وہ اس کے اعمال ایسے ہیں یا نہیں ہے لیکن چونکہ آپ ریلیشن شپ رکھنا چاہ رہی ہیں اس

بات کو دیکھتے ہوئے آپ نے یہ کرنا ہے کہ آپ دوسرے شخص نے سکون کا باعث بنے ۔

Relationship Advice for Women

مرد اپنے سے نیچے عورت کو پسند کرتا ہے اپنے سے کم قابل عورت کو پسند کرتا ہے ڈارک سائیکالوجی کا

بڑی زبردست اس حوالے سے ہمیں بات بتاتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ کبھی بھی آپ شائن نہ کریں اگر

جتنی مرضی اپ حامل ہیں جتنی ہماری اگر اپ مرد کی طرف اٹریکشن فیل کر رہی ہیں تو آپ اس سے جتنی

مرضی قابل ہیں لیکن اس کے سامنے کانپی قابلیت کو شو نہ کریں اس کے سامنے اپنی قابلیت کو نہ بتایا جاتا

ہے کیونکہ اس سے ظاہر ہے وہ اٹریکشن فیل نہیں کرے گا اس کو بہت برا لگتا ہے کابل عورت تو مرد کو

بہت تکلیف دیتی ہیں اس کے ایگو کو بڑی ٹھوکر لگتی ہیں اور اس کو بڑی تکلیف ہوتی ہے وہ نہیں چاہتا کہ اس

سے زیادہ اونچی اور قابل عورت ہو مرد ہے فائنینشل سٹرانگ عورتوں کو پسند کرتے ہیں لیکن ان کے

پاس پیسہ ان کے باپ یا بھائی کا  ہو یعنی ان کے پاس وراثت کا کوئی پیسہ ہوتا ہے تو وہ سٹرانگ عورتوں کو پسند

کرتے ہیں لیکن ان کا اپنا کمایا ہوا ذاتی پیسہ ہو وہ پسند نہیں کرتے ہیں تو ہمیشہ کوشش کریں کہ مقابلے کی

برابری جو ہے نا وہ نہ پیدا ہونے دیں اگر مرد کو پتہ چل جائے کہ یہ عورت مجھ سے زیادہ اونچی ہے ان سے

زیادہ قابل ہے تو وہ اس بات کو ڈائجسٹ نہیں کرتا ۔

میری باتیں سننے کا بہت شکریہ اپنا بہت سارا خیال رکھیں۔مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھے ۔اللہ حافظ

اپنا خیال رکھیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔اللہ خافظ۔

اگر آپ  کہانیاں پڑھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

بچوں کی کہانیاں ،     سبق آموز کہانیاں ،        نانی اماں کی کہانیاں

Share and Enjoy !

Shares

Leave a Comment