Silence Power | 8 Qualities of Silent People

8 Qualities of Silent People|Silence Power

Silence Power

دوستوں آپ نے اپنا ارد گرد بہت سے ایسے لوگ دیکھے ہوں گے جن کے محفل میں آتے  ہی ہر کوئی ان

کے احترام میں کھڑا ہو جاتا ہے لوگ ان کی عزت کرتے ہیں ہر کوئی ان کی پرسنلٹی سے متاثر ہوتا ہے ہر

کوئی اس انتظار میں ہوتا ہے کہ کب وہ کچھ بولیں اور سبھی اپنی باتیں چھوڑ کر انہیں سننا شروع کر دیں کہ

آپ جانتے ہیں کہ ان کے پاس کون سا ایسا جادو ہوتا ہے جو ہر کسی کو ان کا دیوانہ بنا دیتا ہے اس جادو کا نام

پاور اف سائلنس ہے جی ہاں دوستو ایسے لوگ بہت کم بولتے ہیں اور ہر کسی پر اس جادو کا استعمال کرتے

ہیں اگر آپ بہت زیادہ بولتے ہیں تو ہم یہ دعوے کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ میری باتیں سننے  کے بعد

آپ بہت کم بولنا شروع کر دیں گے کیونکہ آپ یہ جان جائیں گے کہ زیادہ بول کر آپ کیسے اپنی ویلیو کو کم

کر رہے ہیں اگر آپ کا کوئی دوست ہے یا کوئی ایسا انسان جس سے آپ بہت زیادہ محبت کرتے ہیں اور اسے

بھی بہت زیادہ بولنے کی عادت ہے تو اسے میری باتیں ضرور شیئرکرے  کیونکہ میری باتیں  اس کی

پرسنیلٹی کو چار چاند لگا دے گی آج ہم آپ کو کم بھولنے والے لوگوں کے اٹھ ایسے رازوں کے بارے میں

بتانے والے ہیں جو ان کی شخصیت کو انتہائی اٹریکٹو بنا دیتے ہیں اور انہی کی وجہ سے ہر کوئی ان کا دیوانہ ہو جاتا

ہے اگر آپ نے اپنی پرسنلٹی کو دلکش بنانا چاہتے ہیں تو میری باتوں کو لازمی سننے۔

 

No.1: They Focus on Listening

Silence Power

خاموش لوگ بہت اچھے لسنر ہوتے ہیں وہ ہر کسی کی بات کو بڑے غور سے سنتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہر کوئی

اپنے مسائل ان کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہے ایسے لوگوں کے پاس مسائل کے بہت سے حل بھی ہوتے

ہیں کیونکہ دوسروں کو سن کر تو بہت کچھ سیکھتے ہیں جو انسان ہر وقت اپنی سناتا رہتا ہے اور دوسروں کی نہیں

سنتا کوئی بھی اس کے ساتھ کچھ شیئر نہیں کرتا اور ہر کوئی ایسے شخص سے دور بھاگتا ہے لیکن جو بولتا کم وہ

سنتا زیادہ ہے لوگ اس کے دیوانے ہو جاتے ہیں۔

No.2: They Observe More 

Silence Power

خاموش لوگ اپنے ارد گرد کے ماحول کو بڑے اچھے سے ابزرو کرتے ہیں یعنی وہ ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کا

بھی بڑے آچھے سے مشاہدہ کرتے ہیں جسے بہت زیادہ بھولنے والے لوگ اگنور کر دیتے ہیں کہ عادت

خاموش لوگوں کو دوسروں سے زیادہ عقلمند اور ہوشیار بناتی ہے تو دوسروں کو دیکھ کر ہی ان کی شخصیت

کے بارے میں جان جاتے ہیں کیونکہ ان کے مشاہدے کی بہت تیز ہوتی ہے۔

 

No.3 They Don’t Reveal Their Hand Too Soon

Silence Power

خاموش  لوگ اپنے کارڈز کو بڑے اچھے سے کھیلتے ہیں یعنی ان کی اگلی چال کیا ہوگی اس بات کا اندازہ کوئی

دوسرا شخص نہیں لگا سکتا یہی وجہ ہے کہ ان کے مخالف ان سے کبھی بھی جیت نہیں پاتے اور جو بہت زیادہ

بولتے ہیں وہ بہت جلد اپنے راز خود ہی لوگوں کو بتا دیتے ہیں اس لیے ان کی اگلی چال کے بارے میں

سامنے والا بڑی آسانی سے سمجھ جاتا ہے اور انہیں مار دے دیتا ہے۔

No.4: They Avoid Unnecessary Conflicts

Silence Power

کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ انسان پر سب سے زیادہ مصیبت ہے اس کی زبان کی وجہ سے آتی ہیں وہ لوگ جو

بہت زیادہ بولتے ہیں وہ ہر وقت کسی نہ کسی مسئلے کا شکار رہتے ہیں ایسے لوگ ہر وقت لڑتے جھگڑتے نظر

آتے ہیں جبکہ وہیں ایک خاموش شخص فزول جھگڑوں میں پڑنے کے بجائے اپنے کام پر فوکس کرتا ہے اور

ہمیشہ دوسروں سے زیادہ کامیاب رہتا ہے۔

No.5 They are Mysterious

Silence Power

خاموش لوگ بہت زیادہ پراسرار ہوتے ہیں اور یہی چیز مقناطیس کی طرف ہر کسی کو ان کی طرف کھینچتی

ہے ہر کوئی یہ جاننے کی کوشش کرتا ہے کہ وہ کیا سوچتے ہیں کیا محسوس کرتے ہیں ہر کوئی ان کے قریب

ہونے کی کوشش کرتا ہے اور ان کے بارے میں جاننا چاہتا ہے وہ ایک پہیلی کی طرح ہوتے ہیں جسے ہر کوئی

سلجھانا چاہتا ہے اور جو لوگ بہت زیادہ بولتے ہیں لوگ ان سے بیزار ہو جاتے ہیں اور انہیں ایک ناکارہ اور

فضول انسان سمجھتے ہیں۔

No.6: They don’t Waste Words

Silence Power

خاموش لوگ اپنے الفاظ کی قیمت کو بڑے اچھے سے جانتے ہیں وہ انہیں ہر جگہ ضائع نہیں کرتے یہی وجہ

ہے کہ جب وہ کسی محفل میں ہوتے ہیں تو ہر کوئی ان کے بولنے کا انتظار کرتا ہے ان کے الفاظ کی بھی ایک

ویلیو ہوتی ہے اور جو لوگ فضول میں بہت زیادہ بولتے رہتے ہیں ان کے الفاظ کی کوئی قیمت نہیں رہتی یہ

جملہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ

 پہلے تولو اور پھر بولو

خاموش لوگ اسی پر عمل کرتے ہیں اور یہ عادت دوستوں کے سامنے ان کی ویلیو کو بہت زیادہ بڑھا دیتی ہے۔

No.7: They Let Their Work Speak for Itself

Silence Power

کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ اپنی زبان سے نہیں بلکہ اپنے کام سے جواب دو اپنی زبان سے اپنی تعریف نہیں

کرتے بلکہ وہ ایسے کام کرتے ہیں جو دوسروں کو ان کی تعریف کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں دنیا انہیں ان

کے نام سے کم اور ان کے کام سے زیادہ جانتی ہے ہمیشہ یاد رکھیں کہ اگر آپ اپنے کام میں زیرہ ہو تو آپ

کے نام کی بھی کوئی فیل کو نہیں ہو لہذا اپنے کاموں کے ذریعے لوگوں کو جواب دینا سیکھے خود کو اس قابل

بنائے کہ لوگ آپ کی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں۔

 No.8: They Build Trust and Respect

Silence Power

آپ نے اکثر نوٹ کیا ہوگا کہ جو لوگ زیادہ تر خاموش رہتے ہیں ان کے تعلقات بہت مضبوط ہوتے ہیں

ہر کوئی ان کی عزت کرتا ہے اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ زبان ہی تو چیز ہے جو انسان کو کسی کے دل میں اتار

دیتی ہے اور یا پھر کسی کے دل سے اتار دیتی ہے جو لوگ بہت زیادہ بولتے ہیں وہ بہت سی فضول باتوں کو

گفتگو کا حصہ بنا صرف ان کی ویلیو ختم کرتے ہیں بلکہ دوسروں کو ان سے دور ہونے پر بھی مجبور کر دیتی ہیں

لہذا اگر اپ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت کریں تو اپنی

گفتگو کو کم کر دیں ۔

دوستو یہ تھے وہ اٹھ راز جو خاموش لوگوں کو دوسروں سے مختلف بناتے ہیں اور ہر کوئی ان کو پسند کرتا ہے

اگر آپ بھی اپنی ویلیو بڑھانا چاہتے ہیں اور دوسروں کی نظروں میں عزت دار بننا چاہتے ہیں تو ان پر عمل

کریں اور فضول بولنا آج سے ہی چھوڑ دیں۔

 امید ہے آپ کو میری باتیں  پسند آئی ہوگی میری باتیں پڑھنے کا شکریہ آپنا خیال رکھیں مجھے اپنی دعاؤں

میں یاد رکھے ۔ اللہ حافظ

اپنا خیال رکھیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔اللہ خافظ۔

اگر آپ  کہانیاں پڑھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

بچوں کی کہانیاں ،     سبق آموز کہانیاں ،        نانی اماں کی کہانیاں

Share and Enjoy !

Shares

Leave a Comment