Powerful Motivation in Urdu

 Powerful Motivation

 Powerful Motivation

بہت دیکھ لیا ہم نے آچھا بن کر زمانے نے دکھ اور ٹھوکروں کے سوا کچھ نہیں دیا تو چلو اب ہم برے ہی

سہی دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے بدنامی بھی ضروری ہے جیتنے کے لیے سپنوں کو پانے کے لیے سمجھدار نہیں پاگل

بھی بننا پڑتا ہے بہت دیکھا ہے اس زندگی میں سمجھدار بن کر پر منزل ہمیشہ پاگل بن کر ہی ملتی ہے وہیں

پاگل جس کی لوگ بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے وہی پاگل جو کچھ بھی کر سکتا ہے اپنی جیت کے لیے پاگل

بننا پڑتا ہے بدنام  ہونا پڑتا ہے۔

 آج کل کا زمانہ بڑا ظالم ہے دوست جیسے تجھے کچھ بڑا کرتے ہوئے دیکھے گا نا تجھے گرآنے چلے آئے گا اگر تو

برا نہیں بنا تو وہ برا بن جائیں گے تیرے علاوہ کوئی نہیں چاہتا کہ تو کامیاب ہو تو کچھ بڑا کرے کب تک تم

لوگوں کی ہاں میں ہاں ملاتا رہے گا نہ کہنا سیکھ کب تک تو سیدھا سادہ شریف بندہ بن کر رہے گا تھوڑا بُرا بننا

سیکھ لوگوں کی  نظروں میں کھٹکھٹانا سیکھ کیونکہ اگر لوگوں کا دھیان تجھ پر ہے تو یہ بھی کنفرم ہے کہ وہ تیرا

ٹائم ویسٹ کریں گے تیرا دھیان ہٹانے کی پوری کوشش کریں گے اس لیے زمانے کی نظروں میں گر جا

کوئی فرق نہیں پڑتا کہ تجھے لوگ کیا کہہ رہے ہیں تیرے بارے میں کیا باتیں کر رہے ہیں تیرے دوست

تیرے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں تیرا پڑوسی کیا کہہ رہا ہے۔

 تجھ سے تیرے دوست رشتہ دار یہ بھی کہہ دینا کہ یار تو تو ہمیں بھول ہی گیا ہے بہت بڑا آدمی بن گیا ہے کیا

ہم بلائیں اور تو نہ ائے اتنی تو تیری اوقات بھی نہیں آج کل کہاں غائب رہتا ہے تو کہیں تو اپنی اوقات سے

بڑے سپنے تو نہیں دیکھ رہا نہیں ہوگا تجھ سے چل ہمارے ساتھ موج مستی کرتے ہیں کل کر لینا آج نہیں

کرے گا تو کیا ہو جائے گا ہونے والا تو ویسے بھی تجھ سے کچھ نہیں ہے اس لیے ایک دن تو چل کر لے

ہمارے ساتھ اور ویسے بھی ایک بار تم نے پہلے ٹرائی کیا تھا کیا ہوا میں تو تمہارے جتنا بڑا بھی نہیں تھا پھر

بھی تجھ سے اچھے نمبر لیے یہ سن کر بھی تجھے چپ رہنا ہے انہیں پلٹ کر جواب بھی نہیں دینا ہے۔

 صرف اپنے کام سے کام رکھنا ہے تجھے کسی کی باتوں میں نہیں آنا انڈر گراؤنڈ ہو جانا مت دیکھ کسی کو کوئی

ضرورت نہیں ہے کسی پارٹی اب فنکشن میں جا کر اپنا ٹائم پیسٹ کریں بہت عمر پڑی ہے تیرے پاس یہ

سب کچھ کرنے کے لیے محنت کرنے کے لیے ٹائم بہت شارٹ ہے لوگوں کی فضول باتوں کو موٹیویشن

لے کر فیل کر سٹیبل ہو کر اپنا کام کر بھٹک مت لوگوں کی باتوں میں ا کر دکھی مت ہو خود کا سٹینڈرڈ ڈاؤن

مت کر اپنے سپنوں کی آگ کو بجھنے مت دے تو وہی کر جو تو کرنا چاہتا ہے جس میں تو نمبر ون ہو سکتا ہے

تھوڑا ٹائم زیادہ بھی لگ جائے نا تو کوئی بات نہیں اس کا رزلٹ اتنا ہی شاندار اور کامیاب ہونے والا ہے۔

 کہیں نہیں جانے والے تیرے دوست رشتہ دار پڑوسی جب تو کامیاب ہو جائے گا نا ان کی رائے اپنے آپ

تیری طرف داری کرنے لگ جائے گی اس لیے جب تک کامیاب نہیں ہوتا برا بن کر رہے جو تو نہیں کر

سکتا اس کے سیدھا منہ پر منع کر باقی کے لوگ کیا کہہ رہے ہیں یہ چھوڑو تو اپنے سپنوں کے لیے کیا کر سکتا

ہے بس اس پر دھیان دے تجھے ریحان صاحب کے بیٹے جیسا بننے کی ضرورت نہیں ہے تجھے اپنی ناپسند کی

نوکری کرنے کی ضرورت نہیں ہے یا پھر اپنے بابا کے کہنے پر پڑوسیوں کی شادی پر جانے کی ضرورت

نہیں ہے۔

 چار لوگوں کی فالتو باتیں سن کر یا جیسا لوگ کہیں ان کی مان کر تجھے اپنا ٹارگٹ بدلنے کی ضرورت نہیں ہے

کسی ہاں نوکر بننے کی ضرورت نہیں ہے تو وہی کر جو تیرا دل چاہے مالک بننے کی سوچ کیونکہ یہ چار لوگ اسی

چھوٹی سوچ والی سماج کے لوگ ہیں جنہیں کبھی بھی کامیابی راس نہیں آتی وہ اپنی زندگی میں کچھ کر ہی

نہیں پائے بری تو لگ رہی ہوں گی میری باتیں کیونکہ کڑوی ہیں مگر سچ ہے۔

Powerful Motivation

 دوسروں کی باتوں میں ا کر تو صرف برباد ہو سکتا ہے تو بڑا نہیں بن سکتا دوسرے لوگوں کی نظر میں اتنے

برے بن جاؤ نا کہ لوگ تم سے جڑی ہر امید کو چھوڑ دیں وہ تجھے کسی پارٹی فنکشن میں جانے کا نہیں بولیں

گے کسی دوست سے ملنے جانے کے لیے نہیں بولیں گے بس اتنے برے بن جاؤ کیونکہ یہ بدنامی یہ برائی

تمہارے بہت کام آنے والی ہے کیونکہ تمہارا بہت سارا ٹائم بچنے والا ہے فالتو لوگوں سے میل جول سے

دور رکھنے والی باتیں ہیں یہ تیرے دماغ کو سکون میں رکھنے والی باتیں ہیں کیونکہ کسی کو اتنا موقع ہی مت دو

کہ وہ تم سے اپنی بات منوانے کے لیے تم کو مجبور کر دے کیوں کسی کے ہاتھوں کی کٹھپتلی بننا چاہتا ہے

لوگوں سے آزاد رہنا سیکھ اور لوگوں سے آزادی بدنامی حاصل کرنے کے بعد ہی مل سکتی ہے کچھ بڑا کرنے

کے لیے کچھ الگ کرنا پڑتا ہے یہ تو بھی جانتا ہے تو پھر کیوں بھیڑ کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔

 اپنی پہچان بنانے کے لیے بھیڑ سے الگ ہونا پڑتا ہے پیڑ سہارا دے سکتی ہے مگر پہچان نہیں دے سکتا اگر

تجھے خود کا نام چاہیے نا تو تجھے خود باقیوں سے زیادہ محنت کرنا پڑے گا خود کو دوسروں سے الگ کرنا ہی پڑے

گا خود کو وہاں لے جا جہاں تو اور تیرے سپنے ہوں وہاں پر اگر لوگ اور لوگوں کی سوچ پہنچ گئے نا تو تجھے

بھیڑ سے الگ ہونا مشکل ہو جائے گا جس راستے پر تو چل رہا ہے اگر وہ صحیح ہے اور تجھے باقی پوری دنیا بھی

کہے نا کہ یہ غلط راستہ ہے تو تجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے تجھے پتہ ہے کہ تو محنت کر کے ایک دن

اپنے مقصد تک پہنچ ہی جائے گا تو پھر لوگوں کے فالتو باتیں سن کر اپنا ٹائم ویسٹ مت کر لوگ اسی پر انگلی

اٹھاتے ہیں جس پر وہ اپنی نظر نہیں اٹھا سکتے تب تک تجھے اپنی ہمت چھوڑنے کی ضرورت نہیں جب تک تو

اپنی منزل کو پا نہ لے۔

 تب تک تمہیں کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے کسی کا برا کہنے سےبرا ماننے کی ضرورت نہیں ہے

اصل میں تو سامنے والے کو برا اس لیے لگ رہا ہے کہ تم بالکل بھی ویسا نہیں ہے جیسا وہ چاہتا ہے یہ دنیا

تجھے ویسا دیکھنا چاہتے تھی مگر تو ان کی امیدوں سے پرے دور ایک کامیاب انسان بن گیا ہے اس لیے ان کی

آنکھوں میں چب رہا ہے اور تجھے کوئی ضرورت نہیں ہے جیسا دنیا چاہے ویسا بننے کی اگر تیرے خواب

پورے کرنے میں دوسروں کو برا لگ رہا ہے نا تو وہ سچ میں تیرا بھلا نہیں چاہتا میں وہاں نہیں ہوں گا تو اس

کو برا لگے گا دوست تو نہیں جائے گا تب بھی ان کا کام نہیں رکنے والا لیکن وہ ضائع کیے ہوئے پانچ گھنٹے تجھے

روک سکتے ہیں تجھے منزل تک پہنچنے میں رکاوٹ بن سکتے ہیں ایسے ٹائم پر تیرے لیے بُرا بننا ہی اچھا ہے تو

جتنا ہی شریف اور سیدھا بننے کی کوشش کرے گا نا اتنا ہی تیرے ساتھ دھوکہ ہونے والا ہے۔

 کوئی بھی ائے گا اور تیرا فائدہ اٹھا کر چلا جائے گا تم سے کوئی بھی کچھ بھی کروا لے گا اور تو کر بھی دے گا

کیونکہ تیری نہ کرنے کی عادت تو ہے نہیں تو نے سب کو ہاں کا ٹھیکہ لے رکھا ہے سب کے کام کرنے کا

ٹھیکہ لے رکھا ہے تجھے لگتا ہے یہ سب رشتے نعتیں دوستی سب تیری وجہ سے چل رہے ہیں تو نہیں جائے

گا تو سب برباد ہو جائے یہ تیری سب سے بڑی غلط فہمی ہے یہ دنیا کی سب سے بڑی غلط فہمی ہے۔

 جسے پال کر تو اپنا ہی نقصان کر رہا ہے یہ سوچ کر تو خود کو اپنے ہی کھودے ہوئے کنویں میں ڈال رہا ہے

جنگل میں سیدھے اور بنا کانٹوں والے درخت سب سے پہلے کاٹے جاتے ہیں تو تو انسانوں سے امید کر رہا

ہے کہ تو شریف بھی رہے گا اور کوئی تمہارا فائدہ بھی نہیں اٹھائے گا یہ ممکن ہی نہیں ہے بھائی لوگ تیرے

انتظار میں بیٹھے ہیں کہ کب تو باہر نکلے اور تیرا ایک گھنٹے کی بجائے چھ گھنٹے ضائع کریں بھائی تیری کامیابی

سے کس کو فائدہ ہونے والا ہے صرف تجھے اور تیری فیملی کوئی نہ لیکن نقصان بہت سے لوگوں کو ہوگا

کیونکہ اگر تو کامیاب ہو گیا تو لوگوں کو جلن ہوگی بہت سے لوگوں کو طعنے سننے پڑ سکتے ہیں کیونکہ لوگ پھر

تمہاری مثالیں دینے لگ جائیں گے اور یہ تیرے دوستوں اور تیرے پڑوسیوں کو ہرگز منظور نہیں ہے کہ

تیری مثال دی جائے تیرا نام لے کر انہیں تانےدیے جائیں۔

Powerful Motivation

 لیکن تجھے کامیاب ہونا ہے تجھ کو جو غلط لگ رہا ہے اُسے غلط بول  کسی کے دباؤ یا باتوں میں ا کر اسے صحیح

بولنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے تیری اپنی بھی سیلف رسپیکٹ ہے یار اگر تو صحیح ہے تو تجھے کسی کے آگے

گھٹنے ٹیکنے کی ضرورت نہیں ہے اس دنیا میں جتنے بھی لوگ کامیاب ہوئے ہیں یا آج جتنوں کو بھی تالیاں

مل رہی ہیں یقین کرو انہیں بھی کبھی بہت سی باتیں اور گالیاں ملی ہوں گی جس کام کو کرنے میں تمہاری

سکیل اچھی ہے جو چیز تو من سے کر رہا ہے اسے لگاتار کرتا جا کیونکہ دل سے کیا ہے کہ کام میں مزہ ہی کچھ

اور ہے جیسے تیرا کسی کے ساتھ گھومنے جانے کا دل نہیں ہے نا پھر بھی تم کو زبردستی بھیج دیا جاتا ہے تو تیرا

دل نہ کرنے کی وجہ سے بہت اچھی جگہ پر بھی جانے سے تجھے مزہ نہیں آتا کیونکہ تمہارا دل نہیں تھا نا جیسے

تیرا کسی کے ساتھ گھومنے جانے کا دل نہیں ہے نا پھر بھی تم کو زبردستی بھیج دیا تو تیرا دل نہ کرنے کی وجہ

سے بہت اچھی جگہ پر بھی جانے سے تجھے مزہ نہیں آیا کیونکہ تمہارا دل نہیں تھا ایسے ہی کسی ریلیشن شپ

میں عزت نہیں مل رہی نا تو کیوں اپنی سیلف رسپیکٹ وہ بار بار نقصان پہنچا رہے ہو تو باہر نکل جاؤ اس رشتے

سے تھوڑے دن لوگ باتیں بنائیں گے مشورے بھی دیں گے کہ تجھے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔

 لیکن اس وقت تو تم کو یہ لگ رہا ہوگا کہ مجھے یہی کرنا چاہیے تھا اور یہی تمہاری کامیابی ہے کامیابی کے لیے

جو ضروری ہے نا تو وہی کر چاہے جاب ہو پڑھائی ہو بزنس ہو یا کوئی رشتہ ہو کیونکہ دنیا میں ایسا کوئی کام نہیں

جسے ہنڈرٹ پرسنٹ تعریف ملی ہو ہر کام میں کوئی نہ کوئی برائی نکال ہی دیتے ہیں اس لیے اچھا بننے کی نہیں

برا بننے کی سوچ برا بن گیا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے اچھا بننے کی تم نے بہت کوشش کر لی۔

 اب میرے کہنے پر ایک دفعہ برا بن کر دے گا جو تجھے اچھا لگ رہا ہے جو تو صحیح دیکھ رہا ہے اسے کرنا ہی

لوگوں کے لیے پورا بننا ہے اپنی پرسنلٹی اپنے رولز اور اپنی لائف کو کسی کی وجہ سے ایفیکٹ نہیں ہونے

دے گا نا تبھی تو دوسروں سے الگ بن پائے گا اپنی پہچان بناتا گیا اور جیسے ہی تو لوگوں کی باتوں سے افیکٹ

ہوگا نا تیری پہچان کہیں کھو جائے گی اور پھر تو لوگوں کے کہنے پر ایک ناچنے والی کٹھپتلی بن کر رہ جائے گا

جہاں پر رہ کر تجھے خوشی مل رہی ہے تو گروتھ کر رہا ہے وہاں پر تیرا جواب ہاں ہونا چاہیے باقی سب جگہ نہ

ہونا چاہیے۔

 اگر کوئی تجھے کنویں میں کودنے کو کہے اگ میں کودنے کو کہے تو تم نہیں کودے گا نا تو پھر ان کے کہنے پر ٹائم

ضائع کیوں کر رہا ہے دو چار یا 10 لوگوں میں جتنا بدنام ہوگا نا زندگی میں زیادہ لوگ نہیں ہوتے جو آپ کی

زندگی کو برباد کر رہے ہوتے ہیں جتنا ان کی نظروں میں بدنام ہو کر رہے گا نا اتنا ہی دنیا کی نظروں میں

کامیاب ہوگا آج تجھے جو کرنا ہے کر اپنی خوبیاں ڈھونڈ خامیاں نکالیں اور تجھے پیچھے کھینچنے کے لیے لوگ ہیں

نا یہاں تو اپنے سپنوں اور نظر کو اونچا رکھ نیچا دکھانے کے لیے لوگ ہیں نا بنانا ہے تو اپنا نام بنا باتیں بنانے

کے لیے لوگ ہیں نا جیتنا ہے تو بدنام بن جائے پاگل بن جا برا بن جا لیکن اگے بڑھتا رہے تو کچھ کر کے

دکھا وطن میں اپنا اور دوسرے وطن میں وطن کا نام روشن کر کے دکھا 

 

اپنا خیال رکھیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔اللہ خافظ۔

اگر آپ  کہانیاں پڑھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

بچوں کی کہانیاں ،     سبق آموز کہانیاں ،        نانی اماں کی کہانیاں

Share and Enjoy !

Shares

Leave a Comment