Become A High Value Man
بھیڑیوں میں ایک ایسا بھیڑیا ہوتا ہے جو سب سے زیادہ طاقتور بہادر اور خطرناک ہوتا ہے اس بھیڑیے سے
سبھی دوسرے بھیڑیے ڈرتے ہیں اور اسے فالو کر کے اسے اپنا لیڈر مانتے ہیں یہ ایک ایسا بھیڑیا ہوتا ہے جو
سبھی بھیڑیوں پر راج کرتا ہے ولف پیک میں کوئی بھی ایسا بھیڑیا نہیں ہوتا جو اس کی بات نہ مانے اور اگر
کوئی ایسا کرتا ہے تو اس روز پاور فل لیٹر کے پیک سے نکال دیا جاتا ہے اور ایسے ولف کو کہا جاتا ہے الفا ولف
ایک ایسا بھیڑیا جو سب سے بڑا طاقتور نڈر اور سب کو ڈومینیٹ کرنے والا ہوتا ہے یہ تو ہم بات کر رہے
تھے جانوروں کی ۔
لیکن آج کا ہمارا ٹاپک یہ ہوگا کہ کیسے ایک الفا ولف کی طرف ایک الفا میل بننا چاہیے کیسے ایک ایسا انسان بنا
جائے جس کی سبھی لوگ عزت کریں ویلیو کریں اور اسے اپنا لیڈر مانے لیکن سوال تو یہ اٹھتا ہے کہ ایک الفا
میل بننا کیوں ضروری ہے دیکھیے ہم اس دنیا میں جب بھی کسی انسان کی ریسپیکٹ ہوتی دیکھتے ہیں تو ہمارے
دل میں بھی خواہش پیدا ہوتی ہے کہ کاش لوگ ہماری بھی ایسے ہی رسپیکٹ اور رسپیکٹ پانے کے لیے
آپ کے اندر کچھ ایسی چیزیں ہونی چاہیے کہ جس سے لوگ آپ کی عزت کرنے پر مجبور ہو جائیں اور ایک
الفا میل کے اندر اپنی ریسپیکٹ کروانے کی ہر ایک وجہ موجود ہوتی ہے۔
کیونکہ ایک الفا الفا بنتا ہی تب ہے کہ جب وہ فیئرلیس ہو سکسیس فل ہو جو وقت آنے پر لڑ سکے جو لوگوں
سے نہیں بلکہ جس سے لوگ ڈرتے ہیں اور اسی لیے لوگوں کے پاس الفا کی ریسپیکٹ کرنے کی ایک نہیں
بلکہ ہزاروں وجہ ہوتی ہیں ایک الفا گروپ میں سب سے زیادہ اٹریکٹو دکھتا ہے اور اسی وجہ سے ہر ایک
انسان کی نظر اسی پر ٹکی ہوتی ہے وہ اپنی فیلڈ میں ہمیشہ ٹاپ پر ہوتا ہے اور ٹاپ پر ہی رہنا پسند کرتا ہے۔
جیسے کہ ٹیک انڈسٹری میں ایلون مرض پاکستانی پولیٹکس میں عمران ہا کرکٹ میں بابر اعظم یہ سب اپنی
فیلڈ میں ٹاپ پر ہیں اور سبھی لوگوں کو ڈومینیٹ کرتے ہیں اور اسی وجہ سے پوری دنیا میں ان کی عزت کی
جاتی ہے لیکن سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ ایک الفا کے اندر ایسی کون سی کوالٹیز اور ایسی کون سی ٹریڈز ہوتی
ہیں کہ جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ ٹاپ پر ہی رہتا ہے آج ہم الفا کی ایسی ہی کچھ کوالٹیز پر بات کریں گے جو
اسے ورلڈ میں ایک ہائی ویلیو مین بناتی ہے۔
نمبر ون کوالٹی جو ایک الفا کو ایک الفا میل بناتی ہے وہ ہے اس کاکانفیڈنس حالات چاہے کتنے ہی برے
کیوں نہ ہوں لیکن ایک الفا کبھی بھی اپنے کانفیڈنس کو ڈاؤن نہیں ہونے دیتا ایک الفا میل اس بات کو
بخوبی سمجھتا ہے کہ اگر کسی جھوٹی بات کو بھی کانفیڈنس سے کہا جائے تو وہ جھوٹی بات بھی سچی لگتی ہے
کانفیڈنس کے ساتھ بولا ہوا ہر ایک لفظ سامنے والے کے دل میں اترتا ہے لیکن سوال جہاں پر یہ آتا ہے کہ
ایک الفا میل کیسے اتنا زیادہ کانفیڈنٹ بن پاتا ہے اور اگر ہمیں کانفیڈنس بڑھانا ہو تو کیسے بڑھا دیکھیے آپ کو
لوگوں سے بات کرنے سے ڈر لگتا ہے تو لوگوں سے بات کرنا شروع کر دیں گلی محلے میں آتے جاتے
وقت کسی نہ کسی کو سلام کہتے ہیں اور جواب میں وہ بھی اپ کو سلام کہیں گے ان کے دوبارہ جواب دینے
سے آپ کے اندر پوزیٹو وائپس ائیں اور آہستہ آہستہ اپ کو یہ سمجھ انے لگے کہ دوسرے لوگ بھی بالکل
آپ کی طرح ہیں تو پھر اپنے جیسوں سے بات کرنے میں کیسا تھا اور پھر آپ دیکھیں گے کہ آپ کا لوگوں
کے ساتھ بات کرنے کا ڈر کانفیڈنس میں تبدیل ہو رہا ہے اور بالکل ایسے ہی الفا میل کرتے ہیں وہ ہمیشہ
چینج کے لیے ریڈی رہتی ہیں اور جیسے ہی ان کو بولنے کا موقع ملتا ہے تو صحیح وقت دیکھ کر وہ بھی اپنی رائے
پیش کردے تے ہیں جس سے لوگوں کے ساتھ بات کر کے ان کا کانفیڈنس اور بھی بڑھ جاتا ہے۔
ایک الفا میل کی سیکنڈ کوالٹی ہے ایموشنل کنٹرول الفا میل کی سب سے بڑی کوالٹیز میں سے ایک سب
سے امپورٹنٹ کوالٹی ان کا ایموشنل کنٹرول ان فیکٹ اگر کسی انسان میں ایک الفا کی ساری کوالٹیز ہو لیکن
اس کا اپنے ایموشنز پر کنٹرول نہ ہو تو وہ کبھی بھی ایک الفا نہیں بن پائے گا اب یہ سن کر اپ میں سے اکثر
لوگوں کے من میں خیال ا رہا ہوگا کہ کیا الفا ملز میں موشن نہیں ہوتے نہیں وہ بھی ایک انسان ہی ہوتے
ہیں اور ان میں بھی باقی لوگوں کی طرح ایموشنز ہوتے ہیں لیکن وہ کبھی بھی اپنے ایموشنز کو خود پر
ڈومینیٹ نہیں ہونے دیتے اور نہ ہی کبھی ایموشنز میں ا کر کوئی فیصلہ کرتے ہیں یعنی ان کا اپنے ایموشنز پر
مکمل کنٹرول ہوتا ہے ایک الفا ہمیشہ یہ جانتا ہے کہ اس کے جذبات ہمیشہ اسے نقصان ہی پہنچائیں گے ہو
سکتا ہے اس وقت غصے میں ا کر وہ کوئی ایسی بات بول دے جس کا پچھتاوا اسے ساری زندگی رہی اسی لیے
ایک الفا زندگی بھر کے پچھتاوے اور ریگریٹ سے بچنے کے لیے ہمیشہ اپنے غصے اور اپنے موشنز پر قابو
رکھتے ہیں اور اگر کوئی بھی بات ان کے بنائے کہ اصولوں کے خلاف جا رہی ہو تو وہ کانفیڈنٹلی اس بات سے
منع کر دیتے ہیں اور اس بات کی پرواہ نہیں کرتے کہ سامنے کون ہے اور کون نہیں اور اگر اس کو برا لگ گیا
تو کیا ہوگا ایک الفا کبھی بھی یہ نہیں سوچتا ۔
الفا میل کے تھرڈ کوالٹی امین اف وژن ہم جس ڈسٹریکشن سے بری دنیا میں اج جی رہے ہیں وہاں 95
پرسنٹ لوگ ایسے ہیں جن کے پاس نہ کوئی ویژن ہے اور نہ ہی کوئی ایمبیشن انہیں یہ ہی نہیں پتہ کہ
انہوں نے زندگی میں کرنا کیا ہے اور اسی وجہ سے وہ اس ڈسٹریکشن سے بھری دنیا کی بھیڑ میں کھو جاتی ہے
اور مرنے کے بعد کسی کو ان کا نام تک نہیں پتا جبکہ الفا میلز کے پاس ان کا ویژن ہوتا ہے جو کہ نہ صرف
دنیا میں ان کا نام بناتا ہے بلکہ وہ ویژن انہیں دنیا کی ہر بری چیز سے بچائے رکھتا ہے کیونکہ وہ ویژن ہی ان کی
زندگی ہوتا ہے انہیں خود پر یقین ہوتا ہے کہ ایک دن میرا یہ خواب مجھے سکسیس فل بنا کر ہی چھوڑیں اور
اسی لیے وہ ہمیشہ لانگ ٹرم کے ہیویژنز رکھتے ہیں آج دنیا میں ایسے کئی سارے لوگوں کی مثالیں جن کو اس
دنیا سے گئے ہوئے کئی سال گزر چکے ہیں لیکن ان کا نام اور ان کی کمپنیز اج تک چل رہی ہے اور ہم آج تک
ان کے بنائے گئے پروڈکٹس یوز کر رہے ہیں جیسے کہ ایپل کمپنی کے فارمر سی یو سیف جابز ایک اصل الفا
آپ سبھی کہلاؤ گے جب اپ لانگ ٹرم کا سوچ کر اپنے ویژن کو ڈیسائڈ کرو ۔
الفا میل کی فورتھ کوالٹی ہے ان کا سیلف ڈسپلن یہ کوالٹی نہ صرف ایک الفا کی ہے بلکہ یہ کوالٹی ہر اس
انسان کی ہے جس نے اپنی فیلڈ میں کچھ کیا ہے بلکہ اس کے بغیر تو آپ سکسیس کو امیجن کرنا ہی چھوڑ دو
میں آپ کو ایک بہت ہی اچھا ایگزیمپل دیتا ہوں ایلون مکس کی عمر ہے 51 سال ان کے پاس بہت پیسہ ہے
بہت کچھ ہے چاہیں تو گھر بیٹھ کر عیاشی سے زندگی گزار سکتے ہیں لیکن نہیں 51 سال کی عمر میں وہ ہفتے میں
سو گھنٹے کام تو کرتے ہی ہیں لیکن ان کی فٹنس تو اپ ایک بار دیکھیے 51 سال کی عمر میں بھی وہ 30 سال
کے نظر آتے ہیں لیکن جیسے ہی ہم ڈسپلن ورڈ کو سنتے ہیں تو ہمارے دماغ میں سب سے پہلا خیال یہ آتا ہے
کہ ڈسپلن مجبوری ہے ڈسپلن کوئی سزا ہے نہیں ڈسپلن مجبوری نہیں بلکہ یہ آپ کی کامیابی کے لیے
ضروری ہے اگر آپ ایک وقت میں ایک کام کرنے کی ٹھان لیں تو دنیا میں ایسا کوئی انسان ہے جو آپ کے
ڈسپلن کو توڑ سکے نہیں کوئی بھی انسان نہیں ہے سوائے ایک کے اور وہ ہو آپ خود اب یہ آپ کے چوائس
ہے کہ آپ اپنا ڈسپلن توڑ کر ایک لوزر بننا پسند کرو گے یا پھر اپنے ڈسپلن کو مینٹین کر کے ایک الفا بنا
کرٹاپ پر رہنا پسند کرو چوائس آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔
اگلی کوالٹی جو کہ ایک الفا میں ہوتی ہے وہ ہے لیڈرشپ اور یاد رکھیں کہ لیڈر کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ
دوسروں کو ڈومینیٹ کرے دوسروں پر حکم چلائیں ان پر راج کرے نہیں بلکہ ایک اچھا لیڈر وہ ہوتا ہے
جو کہ لوگوں کو گائیڈ کرتا ہے انہیں انسپائر کرتا ہے ایک ایسے گول کی طرف جسے وہ سب مل کر حاصل
کرتے ہیں لیڈرشپ ایک الفا میل کی بہت ہی امپورٹنٹ کوالٹی ہے اگر کہیں پر ایسی سچویشن بن جائے کہ
جہاں پر لیڈ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے تو الفاظ ہمیشہ اپنے آپ کو پہلے سے ہی ایک لیڈر کی جگہ پر دیکھتے ہیں
ایک الفا کبھی بھی اپنی ذمہ داریوں سے نہیں بنتا اور نہ ہی یہ ویٹ کرتا ہے کہ دوسرے لوگ میرے
لیڈرشپ کو نوٹس کریں گے دو میں لیٹ کروں گا نہیں بلکہ ان میں پہلے سے ہی لیڈر بننے کی تمام کوالٹیز
موجود ہوتی ہیں جیسے کہ صحیح وقت پر صحیح ڈیسیژن لینا اچھے سے لوگوں کے ساتھ کمیونیکیٹ کرنا اور اپنی
باتوں سے لوگوں کو انفلوئنس کرنا یہ تمام کی تمام کوالٹیز ہی الفا کو ایک لیڈر بناتی ہیں تو آپ بھی اگر ایک الفا
بننا چاہتے ہو تو آپ نے بھی لیڈرشپ کی کوالٹی ضرور ہونی چاہیے ۔
لاسٹ بلیسٹ باڈی لینگویج اینڈ کمیونیکیشنز کے جب آپ کسی گروپ میں کھڑے ہوتے ہیں تو اس وقت
آپ کا کانفیڈنس اپ کے الفاظ اور آپ کے ایکشن سے ظاہر ہوتا ہے یعنی آپ کی کمیونیکیشن سکل اور
آپ کی باڈی لینگویج سے جیسے کہ میں نے پہلے کہا تھا آپ کیا کہتے ہیں اس سے زیادہ معنی یہ رکھتا ہے کہ
آپ اسے کیسے کہتے ہیں کیونکہ کمیونیکیٹ کرتے وقت لوگ آپ کے الفاظ سے زیادہ آپ کی باڈی لینگویج
پر توجہ دیتے ہیں اور اگر آپ کی باڈی لینگویج بہت خراب ہوگی تو لوگ آپ کو کانفیڈنٹ سمجھنے کی بجائے
ایک ڈرا ہوا اور ایک نروس انسان سمجھے گا جس سے نہ صرف اپ کی ویلیو کم ہو بلکہ جب آپ دوبارہ کوئی
بات کرنے لگو تو آپ کی بات پر کوئی بھی توجہ نہیں کرے گا ایک الفا اس بات کو بخوبی سمجھتا ہے کہ انسان
کے الفاظ کے ساتھ ساتھ اس کی باڈی لینگویج بھی میٹر کرتی ہے اس لیے جب بھی وہ بات کرتے ہیں تو
اپنی بات کو زیادہ ایفیکٹو بنانے کے لیے وہ اپنے ہاتھوں اور اپنی باڈی لینگویج کا یوز کرتے ہیں جو کہ ان کی
بات میں ویلیو ایڈ کرتا ہے یہ تو تھی کمیونیکیشن میں باڈی لینگویج کی ۔
اب بات کرتے ہیں ڈیلی لائف میں اپ کیسے اپنی باڈی لینگویج کو ایک الفا کی طرح بنا سکتے ہیں اس کے لیے
میں کچھ پوائنٹس آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں جن سے آپ مور کانفیڈنٹ اور ایک الفا کی طرف دیکھو۔
نمبر ون ایکوائر روڈ سپیس آپ کہیں پر بھی کھڑے ہوں یا بیٹھے ہوں تو اپنے نارمل سپیس سے زیادہ جگہ
ہیکلوڈ کریں فار ایکزمپل جب آپ کھڑے ہوں تو اپنے ہاتھوں کو تھوڑا وائٹ سکیں جب آپ بیٹھے ہوں تو
اپنے ٹانگوں کے درمیان تھوڑا زیادہ ڈسٹنس رہے یہ آپ کے کانفیڈنس اور دوسروں پر آپ کے
ڈومیننس کو ظاہر کرتا ہے۔
نمبر ٹو شولڈر مویلز میں وومن کے کمپیریزن میں ٹیسٹوسٹرونز ہارمون زیادہ ہوتی ہیں جس کی وجہ سے
میلز کے شولڈر عورتوں کے مقابلے میں زیادہ وائٹ ہوتی ہے آپ کے شولڈرز کا وائٹ ہونا اپ کے
کانفیڈنس اور آپ کی مسکولینٹی کو ظاہر کرتا ہے اور ساتھ ہی جب آپ چل رہے ہیں تو آپ کے شولڈرز
میں ایک فری موومنٹ ہونی چاہیے کیونکہ اگر آپ کے شولڈرز میں موومنٹ نہیں ہوگی اور وہ ایک ہی
جگہ پر ٹکے رہیں گے تو پھر آپ ایک ڈرے ہوئے یا پھر ایک نرور سے نشان دیکھو گے تو جب بھی چلو تو
اپنے شولڈرز کو موو کر کے چلو ۔
اپنا خیال رکھیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔اللہ خافظ۔
اگر آپ کہانیاں پڑھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔