9 Tips to Impress the Girl you Love

9 Tips to Impress the Girl you Love

Impress the Girl you Love

دوستوں آج ہم بہت انٹرسٹنگ ٹاپک کے اوپر بات کرنے والے ہیں اور ہم بات کریں گے کہ اپ کس

طرح سے کسی بھی فیمیل کے دل میں گھر کر سکتے ہیں کس طرح سے اس کو امپریس کر سکتے ہیں فیمیل جو

ہے جس کو اپ پریس کرنا چاہتے ہیں آپ اس کو کس طرح سے امپریس کر سکتے ہیں می بی اپ کی وائف

ہے فرینڈ ہے کیا وہ لڑکی اس سے آپ کو محبت ہے اپ کے امپریس کرنا چاہتے ہیں تو کس طرح سے اس کو

امپریس کیا جا سکتا ہے سو سب سے پہلے جو ایک امپورٹنٹ چیز اپ کو کرنے کی ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ

لوکنگ ٹو ہر ائز یعنی جب بھی آپ اس سے بات کریں تو اپ اس کی آنکھوں میں دیکھنے کی کوشش کریں

بیکاز جب آپ کسی کی آنکھوں میں دیکھتے ہیں تو آپ کا کانفیڈنٹ ہونا جو ہے وہ نظر آتا ہے ۔

کہ آپ بہت زیادہ کانفیڈنٹ ہیں آپ پور اعتماد ہیں اور اگر اپ ادھر ادھر کہیں دیکھ رہے ہوتے ہیں تو وہ

ٹیلس یو کہ اپ کا جو ہے کانفیڈنس جو ہے وہ شیک ہوا ہوا ہے اپ کانفیڈنٹ نہیں ہیں سو ٹرائی ٹو سی ڈائریکٹلی

انٹو ائس آنکھوں کے اندر دیکھ کے انکھوں میں انکھیں ڈال کے جو ہے بات کرنے کی کوشش کیجیے۔

 کمپلیمنٹ اس ویری امپورٹنٹ اپ کی جو فیمیل ہے جو اپ کی فرینڈ ہے وہ اپ جس سے محبت کرتے ہیں وہ

خاتون ہے آپ کی بیوی ہیں جو بھی ہیں جن کے ساتھ آپ کا محبت کا تعلق ہے یہ جس کو آپ امپریس کرنا

چاہتے ہیں ان کو کمپلیمنٹس ضرور دیجیے ۔

کیونکہ عورتوں کو اپنی تعریف سننا بہت زیادہ پسند ہوتا ہے اور ان کو اچھا لگتا ہے کہ ان کی تعریف جو ہے وہ

کی جائے دین ان کو سنیں ضرور یعنی عورتیں اکثرمرد ایسے ہوتے ہیں جن کو سننے کی اتنی زیادہ عادت نہیں

ہوتی اور وہ بول یعنی عورتیں بات شروع کرتی ہیں وہ فورا آگے سے کوئی نہ کوئی سلویوشنز اس کا دے دیتے

ہیں سو عورتوں کو آپ کے سلویوشنز کی ضرورت نہیں ہوتی کوشش کیجیے کہ آپ اس کو سنیں لڑکیوں کو

اور عورتوں کو بھی بہت اچھے لگتے ہیں جو ان کو سنتے ہیں اور غور سے سنتے ہیں کیونکہ ان کو اپنی اہمیت کا

اندازہ ہوتا ہے اور ان کو اچھا لگتا ہے کہ وہ سنی جا رہی ہیں اسی طرح سے ٹائم ٹو ٹائم جو ہے ان کو سرپرائزز

دیجیے فیمیلز کو چھوٹے چھوٹے سے سرپرائزز بہت پسند آتے ہیں ان کو سرپرائز کرنے کی کوشش کیجئے

چھوٹے چھوٹے گفٹس کے ساتھ ان کو جو ہے وہ سرپرائز کیجئے دین کیونکہ وہ فیمیل آپ کے لیے بہت زیادہ

سپیشل ہے مگر فیمیلز کو سپیشل فیل کروانا بہت امپورٹنٹ ہوتا ہے وہ انسان جو آپ کی زندگی میں بہت زیادہ

سپیشل ہو اس کو سپیشل فیل کروائیں خاص طور پہ اپنی فیمیل کو جو ہے وہ سپیشل فیل کروانے کی کوشش کیجیے

بیکاز اگر اپ اس کو سپیشل فیل کروانے کی کوشش کریں گے تو ہی اس کو یہ سمجھ ا سکے گی کہ اپ کے لیے

اس خاتون کا کیا میننگ ہے اس کا اپ کی زندگی میں ہونا کتنا امپورٹنٹ ہے ۔

Impress the Girl you Love

اس کا اپ کی زندگی میں اپ کے ساتھ رہنا کتنا امپورٹنٹ ہے اور اس کی موجودگی جو ہے آپ کو کتنی

اسودگی دیتی ہے کتنی اپ کی زندگی میں پوزیٹیوٹی لے کے آتی ہے اور کتنا اچھا اپ کو لگتا ہے اس عورت کی یا

اس لڑکی کی موجودگی میں جس سے آپ کو محبت ہے ۔

اپ جب اپ اپنی فیمیلز کے ساتھ ہوں جن کو اپ امپریس کرنا چاہتے ہیں ان سے اپ محبت کرتے ہیں تو

کوشش کیجیے کہ اپنا موبائل یوز جو ہے وہ نہ کیجیے بیکاز اگر آپ اپنے موبائل میں لگے رہیں گے تو اپ کے

سامنے بھی اگر کوئی بندہ موبائل استعمال کرے گا تو اپ کو بہت برا لگے گا اپ کو لگے گا کہ جی مجھے اگنور کیا

جا رہا ہے مجھے ٹائم نہیں دیا جا رہا مجھے اٹینشن نہیں دی جا رہی یا اگر میری  موجودگی میں سے اپ نے موبائل

یوز کرنا تھا تو پھر میری  موجودگی کا   کیا مطلب ہے  سو کوشش کیجئے کہ موبائل مت یوز کیجئے خاص طور پہ اس

خاتون کی موجودگی میں جس سے آپ کو بہت زیادہ محبت ہے۔

 ویسے تو کسی کی بھی موجودگی میں جب آپ نے کسی کے ساتھ بیٹھنا ہو ٹائم گزارنا ہو تو موبائل کا استعمال کم

سے کم کیجیے بیکاز یہ ڈیورژن ہوتی ہے ٹینشن کی اور جب اپ کی اٹینشن جو ہے وہ ڈائیورٹ ہوتی ہے یا

ڈیوائڈڈ ہو جاتی ہے تو پھر اگلا بندہ بھی اس سے انکمٹیبل فیل کرتا ہے سو کوشش کیجیے کہ موبائل مت یوز

کیجیے ۔

دین اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ آدمیوں کے اندر یہ جو تھوڑی سی ایک بے صبری والی ایک چیز ہے کہ وہ خاتون

جس کے ساتھ محبت کرتے ہیں فٹا فٹ یہ عورتوں کے فزیکل چیزوں کے اوپر جو ہے وہ چلے جاتے ہیں یعنی

بگر انٹو فزیکلٹیز می بی ان کے فگرز کی بات کرنا شروع کر دیں گے می بی ان کی ا فزیکلٹی اور فزیکل

ایکسپیرینسز کی بات کرنا شروع کر دی ہیں دین الٹیمیٹلی کہ شاید ان کے دماغ میں جو چیزیں جڑی ہوئی

ہوتی ہے سیکس شو ہوتا ہے یا اس کے اوپر جو ہے وہ جمپ کر دیں گے یا پھر لوگ جو ہے فارن سیکس کی

طرف جو ہے وہ اٹریکٹ ہونا شروع ہو جاتے ہیں جو کہ ایک ایک ایسا اپ کا بیریئر ہوتا ہے جو کہ دوسرے

انسان کو اپ کے کبھی کلوز نہیں ہونے دے سکتا ۔

Impress the Girl you Love

وہ اپ کو فیمیل کے لیے کیونکہ آپ کو جاننا اپ کی ایموشنلٹی بہت امپورٹنٹ ہے سیکس جو ہے ایک بہت

آخر کی بات آتی ہے اور وہ جو ہے یعنی آپ پہلے جب تک کسی انسان کے ساتھ اپنا محبت کا تعلق ایموشنز کا

تعلق نہیں بناتے آپ کسی کو بھی آپ کی بیوی ہیں اگر اپ ان کے ساتھ فورا ہی جو ہے وہ سیکشویلٹی کی

طرف یا سیک فلیکٹی کی طرف چلے جائیں گے تو اس کا انٹرسٹ بھی ایک دم سے اکثر آپ نے عورتوں کو

کہتے ہوئے سنا ہوگا کہ ایک سے مطلب ہوتا ہے ایک ہی مطلب ہوتا ہے سو ایک ہی مطلب جو ہے وہ مت

یہ یہ چین مت لیجیے کہ اپ کی فیمیل بھی اپ کو یہی کہے کہ ایک مطلب ہے ۔

صرف ایموشنل اپنا کریکشن جو بنانے کی کوشش کریں بی یور سیلف اپ جو بھی ہیں اپنے اپ کو وہ قبول

کیجئے اور اپنے اپ کو ویسے ہی پریزینٹ کرنے کی کوشش کریں جو آپ ایکچولی ہیں جو آپ نہیں ہیں وہ مت

بتائیں وہ مت کہیے وہ مت شو کرنے کی کوشش کریں وہ مت بنے آپ جو ہیں وہی رہیں جو آپ کے پاس

ہے اسی کے بارے میں بتائیے جو آپ کی حقیقت ہے اس کے بارے میں بات کیجیے اگر آپ کسی عورت کو

امپریس کرنا چاہتے ہیں جس سے آپ محبت کرتے ہیں یا اس کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو اپنے اوریجنلٹی کو

مت چھوڑئیے گا اوریجنلی ہیں کالے گورے اردو بولتے ہیں انگلش بولتے ہیں جوکس بھی اپ ہیں وہ وحی

رہیں اور اسی طرح سے اپنے اپ کو پسند کیجیے ۔

اپنی اوریجنلٹی کو جب آپ چھوڑ دیں گے تو آپ بہت زیادہ فیک ہو جائیں گے اور تھوڑے عرصے بعد جب

آپ کی وہ اوریجنلٹی جو ہے وہ اس طرح سے اپ اس کو کیری یعنی جو اپ نے فیک کیا ہوا تھا اگر اپ اس کو

کیری نہیں کر پائیں گے تو پھر اف کورس اپ کا اوریجنل سیلف نظر آئے گا جب وہ آپ کا اوریجنل سیلف

نظر آئے گا اور وہ اپ کے پارٹنر کوئی آپ کی لائف پارٹنر کو برا لگے گا وہ آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہے گا تو

وہ ایک بڑا ڈزاسٹر ہوگا سو اس لیے اوریجنل رہنا اپ جو ہیں وہی رہنا بہت ضروری ہے تاکہ اگر کسی بندے

کو اپ سے محبت ہو تو جیسے آپ ہے ویسے ہی اس کو اپ سے محبت ہونی چاہیے نہ کہ اپ کے اندر کانٹ

پانٹ چھانٹ جو ہے ہاں امپروومنٹ زندگی کا ضرور حصہ ہے اگر اپ کو امپروومنٹس کی ضرورت ہے اور

اپ کو اچھا لگتا ہے کہ اپ کا پارٹنر اپ کا انوائس کر رہا ہے کچھ انفوکمنٹس ان کو ضرور فالو کیجئے اگر اپ

چاہتے ہیں کہ وہ امپروو ہونی چاہیے اگر اپ یہ خود بھی بل ہے اور اپ کو خود بھی نظر ا رہا ہے کہ ہاں ان ایریا

سے امپروومنٹ کی ضرورت ہے تو اپ کی خواہش سے اگر اپ اپنے اپ کو چینج کرنا چاہیں تو ضرور چینج

کیجئے مگر صرف کسی کو دکھانے کے لیے ایسا مت کیجئے کیونکہ جس بندے کو اپ سے محبت ہوگی وہ اپ کے

ساتھ اس طرح سے بھی رہنے کی کوشش کرے گا اور جس کو نہیں ہوگی وہ اپ کو کسی بھی صورت میں

چھوڑ کے چلا جائے گا امید کرتی ہوں آج کی یہ باتیں  اپ کو ہیلپ کرے  گی اپنی فی میل پارٹنر کو امپریس

کرنے میں اور اس کے ساتھ جڑا رہنے میں اپ سے پھر ملاقات ہوگی کسی نئی ٹاپک کے ساتھ تب تک کے

لیے اللہ حافظ

اپنا خیال رکھیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔اللہ خافظ۔

اگر آپ اور مزیدپڑھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

بچوں کی کہانیاں ،     سبق آموز کہانیاں ،        نانی اماں کی کہانیاں

Share and Enjoy !

Shares

Leave a Comment