7 Money Rules For Getting Rich
دوستوں آج کل دنیا میں 95 لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ پیسہ سیو کرنا ہی اثر فائننشل فریڈم ہے اور اسی لیے وہ
اپنی ساری لائف میں پیسہ سیو کرتے رہتے ہیں اپنے ڈیزائرز اور اپنی خواہشات کو دبا کر اپنا سارا فوکس پیسے
کو سیو کرنے میں لگا دیتے ہیں اور 60 کی ایج میں ریٹائر ہو کر اس غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں کہ اب وہ
فائننشلی طور پر بالکل فری ہو چکے ہیں یعنی انہوں نے فائنینشل فریڈم حاصل کر لیا ہے اصل میں فائنینشل
فریڈم وہ نہیں جو آپ کو 60 سال کی ایج میں جا کر بلکہ اصل فائننشل فریڈم وہ ہے کہ جب آپ جوان ہو
اور آپ اپنی جوانی میں ہی وہ سب کچھ خرید لیں جو کہ آپ خریدنا چاہتے ہیں۔
جب بھی آپ کو کوئی اچھی سی چیز دکھے تو اپ کے پاس اتنا پیسہ ہو کہ اپ بنا سوچے ہی اسے اسی وقت
خریدیں اب اپ ہی بتائیں اپ اپنی ڈریم کار کو 60 سال کی ایج میں ڈرائیو کرنا پسند کریں گے کہ جب آپ
کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں گے اور آپ کے منہ میں بس گنے چنے دانت ہی باقی ہوں گے یا پھر اس
وقت ڈرائیو کرنا پسند کریں گے کہ جب آپ بالکل ایک جوان انسان ہو نہ اپ کے سر کے بال سفید ہوئے
ہوں اور نہ ہی آپ کے دانت گرنا شروع ہو ئے ہوں اپ میں سے زیادہ تر لوگ یہی کہیں گے کہ ہم اپنے
جوانی میں ہی اپنی ڈریم کار کو ڈرائیو کرنا پسند کریں گے ۔
دوستوں اس کے لیے اپ کو منی کے بارے میں وہ سب کچھ سیکھنا ہوگا جو کہ ایک 60 سال کی ایج والا
انسان نہیں جانتا یعنی کہ آپ کو فائننشل فریڈم حاصل کرنے کے کچھ ایسے سیکرٹس اور رولز کو فالو کرنا کہ
جس سے آپ اپنے ینگ ایج میں ہی فائننشلی سٹیبل ہو جاؤ تو آج کی اس ٹوپک میں ہم اپ کے ساتھ سات
ایسے منی رول شیئر کریں کہ جس سے اپ جلد ہی فائننشل فریڈم اچیو کرتے ہیں۔
Start As Early As Possible
دوستوں اگر آپ 60 سال کی ایج میں ریٹائر ہو کر خود کو یہ دلاسادینا چاہتے ہیں کہ ہاں اب میں فائنینسلی
سٹیبل ہو چکا ہوں تو پھر اب آپ سوشل میڈیا سکرول کر سکتے ہیں انسٹاگرام پر ریلز دیکھ سکتے ہو لیکن اگر
آپ کا گول یہ ہے کہ آپ 30 کی ایج سے پہلے ہی ریٹائر ہو جاؤ اور اپنی باقی ایج اپنے سپنوں کو جینے اور دنیا
دیکھنے میں گزارو تو تب آپ کو باقی سب ڈسٹریکشن سے دور جا کر اپنی ینگ ایج میں ہی سٹارٹ کر کیونکہ
جتنا جلدی آپ سٹارٹ کرو گے اتنا جلدی آپ ریٹائر ہو کر اپنی زندگی ابھی آپ کے پاس دو چوائسز ہیں
پہلی یہ کہ ابھی آپ تمام ڈسٹریکشن سے دور ہوں گے سارا ٹائم اپنے گولز اپنی لائف اور اپنے بزنس کو دو
اور پھر اپنی جوانی میں ہی اتنے قابل بن جاؤ کہ اپنی ساری ایسپیریشنز اور خواش کو پورا کر اور دوسری یہ کہ
ابھی آپ سوشل میڈیا میں گھسے رہو اپنا ٹائم اپنا فوکس اور اپنی لائف کو ایسے ہی برباد کر تے رہو اور پھر اپنی
قبر کی دیواروں تک کام کرتے رہو تو ابھی اپ جو بھی چوائس لو اسی پر آپ کی اگے کی زندگی ڈیپینڈ کرے
دوستوں آپ کے پاس آج جو عمر اور ٹائم ہےیہی آپ کا گولڈن ٹائم ہے اور اسی ٹائم میں ہی آپ اپنے
فائنینشل فریڈم کے سب سے زیادہ قریب یعنی کہ اسی ایج میں ہی آپ کے پاس سب سے زیادہ پاور ہے
کہ آپ دن رات اپنے کورس کو چیس کر سکیں ایگزمثال کے طور پر اب آپ کا ایک دوست ہے اور وہ 18
سال کی عمر سے کام کرنے لگتا ہے دن رات محنت کرتا ہے تاکہ وہ فائننشل فریڈم کو اچیو کرنا اور دوسری
طرف آپ جس نے 25 سال کی عمر میں اپنی لائف اور اپنے گولز کو سیریس لے کر کام کرنا چاہے تو آپ
کو کیا لگتا ہے کہ آپ دونوں میں سے پہلے سکسیس فل کون بنے ابیسلی آپ کا وہ دوست جس نے اپ سے
پہلے سٹارٹ کیا تھا اور اس وقت اس کو دیکھ کر اپ یہی بولو گے کہ یار کاش میں پہلے اپنی لائف کو سیریس کر
دیتا لیکن ڈونٹ وری ابھی وہ وقت نہیں آیا مگر وہ وقت آنے میں دیر بھی نہیں لگے گی اگر آپ ایسے ہی
اپنے وقت کو برباد کر کے کیونکہ بل گیٹس کا کہنا اگر آپ پیدا غریب ہوئے تو یہ آپ کی غلطی نہیں ہے
لیکن اگر آپ غریب ہی مرتے ہو تو یہ آپ کی غلطی ہے ۔
Start as Early as you can
دوستوں آپ سب کو یہ لگتا ہے کہ پیسے کو سیو کرنا ہی سب سے پہلا قدم ہے فائننشل فیڈر کی لیکن پیسے کو
سیو کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو اپنی انکم انکریز کرنے پر بھی فوکس کرنا ہو سب سے پہلے آپ کو یہ دیکھنا
کہ یہ جو پیسہ میں نے کمایا ہے اگر میں اس پیسے کو میں دوبارہ اُسی کام میں لگاؤ تو کیا مجھے اس کا اچھا خاصا ریٹرن
ملے گا یا نہیں اگر جواب ہاں ہے تو اس پیسے کو دوبارہ سے اسی کام میں انویسٹ کر اور اگر جواب نہ آئے تو پھر
اس پیسے کو سیو اور ایک نیا سورس اف ان کا جس میں آپ اس پیسے کو انویسٹ کر کے آپ اس سے بھی
زیادہ پیسہ کماسکتے ہیں اگر آج کے دور میں بھی آپ سنگل سورس اف انکم پر ڈیپینڈ کر رہے ہیں تو اپ کبھی
بھی فائننشل فریڈم اچیو نہیں کر پاؤ گے ایون کہ یہ بات وارنٹ بفٹ نے بھی کہی ہے وہ کہتے ہیں کہ نیور
ڈیپینڈ سنگل انکم میک انویسٹمنٹ ٹو کریٹ سیکنڈ سورس یعنی کبھی بھی ایک سورس اف انکم پر ڈیپینڈ مت
کرو بلکہ انویسٹمنٹس کر کے ایک نیا سورس اف انکم بنا جس سے آپ اور بھی زیادہ پیسہ کما پاؤ اور اس نئے
سورس اف انکم سے آپ پیسہ تو زیادہ کماؤ گے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اپ کو سیکیورٹی بھی ملے گی کہ اگر
آپ کا ایک سورس اف انکم بند بھی ہو جاتا ہے تب بھی آپ کو کوئی ٹینشن نہیں ہوگی کیونکہ اس وقت اپ
کے پاس انکم کا دوسرا سورس بھی ہوگا دیکھو سیمنز کرنا بھی ضروری ہے لیکن اس سیو کی ایک اپیسے کو
انویسٹ کرنا اس سے زیادہ ضروری ہے آپ ہی بتاؤ اپ پیسے کو سیو کر کے اپنی ڈریم کار کو 60 سال کی عمر
میں چلانا چاہتے ہو یا پھر انویسٹمنٹس کر کے 28 کے عمر میں تو زیادہ تر لوگوں کا جواب ہوگا 28 کی عمر میں
تو اگر آپ کبھی یہی جواب ہیں تو پھر اپ فاسٹ لین پکڑ سکتے ہو جس میں اپ کم وقت میں زیادہ پیسہ کما
سکتے ہو اور اگر آپ کا یہ جواب نہیں تو پھر آپ سلو لین پکڑ سکتے ہو جس میں آپ کو 60 سال کی ایج تک
انتظار کرنا تو چوائس آپ کے ہاتھ میں ہے
Learn to Earn While You Sleep
جی ہاں دوستو اگر آپ کو صحیح معنوں میں رچ انسان بننا ہے تو آپ کو اپنے لیے ایک ایسا سسٹم بلڈ کرنا ہوگا
جو آپ کو دن کے 24 گھنٹے پیسہ کما کر دیتا ہے ایون کہ جب آپ سو بھی رہے ہوں تب بھی آپ پیسہ کما
رہے ہو ورنہ آپ کی انکم ہمیشہ لمٹڈ ہی رہی اور آپ صرف اتنا پیسہ ہی کما پاؤ گے جتنی دیر آپ کام کرو اور
یہی بات وارنٹ بفٹ نے کہی ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر آپ سوتے وقت بھی پیسہ کمانے کا راستہ نہیں
ڈھونڈو گے تو آپ کو مرتے دم تک کام کرنا پڑے گا اور دوستوں صرف جاب میں ہی نہیں بلکہ لوگ اپنے
بزنسز میں بھی ساری زندگی ایک ایمپلائی کی طرح کام کرتا ہے اگرچہ آپ کا بزنس لاکھوں کا ہے لیکن ان
لاکھوں کو انجوائے کرنے کا آپ کے پاس وقت ہی نہیں ہے تب بھی اپ ریلی رچ نہیں ہو آپ کے پاس
فائنانس تو ہے لیکن فریڈم نہیں اس وقت اپ میں اور نائن ٹو فا جاب کرنے والے میں کوئی فرق نہیں تو
اگر آپ کو واقعی میں ایک ریچ اینڈ سکسیس فل انسان بننا ہے تو آپ کو اپنے اس پاس ایک ایسا سسٹم بلڈ کرنا
پڑے گا کہ جب آپ کام نہ بھی کریں تب بھی اپ کے پاس پیسہ اتا ہے اور جب آپ سو رہے وکیشنز پر اپنی
لائف کو انجوائے کر رہے ہیں تب بھی اپ پیسہ کما رہے ہو۔
Stay Poor until You Really Get Rich
دوستوں زیادہ تر مڈل کلاس لوگ اپنی زندگی میں سب سے بڑی غلطی یہی کرتے ہیں کہ جیسے ہی ان کے
پاس پیسہ آ جائے ان کا بزنس چل پڑے کوئی اچھی سی جاب لگ جائے یا کہیں سے بھی ان کی اچھی خاصی
انکم آنے لگے تو سب سے پہلے وہ شو اف کرنے کے لیے کوئی گاڑی لے لیتے ہیں ائی فون کا لیٹسٹ ماڈل لے
لیتے ہیں اور اس طرح سے اپنے سارے پیسے کو فضول چیزوں میں اڑا دیتے ہیں اور پھر دوبارہ سے اسی
غریبی میں زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتے ہیں اور پھر مشکل وقت آنے پر وہی سب کچھ بیچنے لگتے ہیں جو
پہلے انہیں خریدنے کی اتنی زیادہ جلتی تھی اور یہی وجہ ہے کہ وہ ہمیشہ پاورٹی میں ہی لائف گزار دیتے ہیں
اسی لیے دوستوں آپ نے یہ مسٹیک بالکل نہیں کرنی اپ کے پاس جب بھی کہیں سے پیسہ آئے چاہے
بزنس سے آئے یا کسی جاب سے ائے تو نیا ائی فون لینا برانڈ کی چیزیں لینے اور شوف کرنے میں پیسہ برباد
مت کرو بلکہ اس پیسے کو کسی ایسے کام میں انویسٹ کرو جو آپ کو اور زیادہ پیسہ کما کردے اور جب آپ کو
دوسرا بزنس پیسہ کما کر دینے لگے تو اس وقت ضرور ائی فون لو نئی گاڑی بھی لو اور اینڈ کی چیزیں بھی پہنو
لیکن اس سے پہلے اپنا سارا فوکس اپنے ایکسپنسز بنانے میں نہیں بلکہ اپنی انکم بڑھانے پردو۔
Never Chase Money Make Money Come to You
دوستوں کبھی بھی پیسے کے پیچھے مت بھاگو بلکہ خود کو اتنا قابل بناؤ کہ پیسہ خود چل کے آپ کے پاس آئے
یعنی آپ کے پاس کچھ ایسی ویلیبل سکلز ہونی چاہیے جو کہ لوگوں کی پرابلم سالو کر سکیں اور اگر واقع میں
آپ کی سکلز اتنے زیادہ ویلیبل ہیں تو اس کے لیے لوگ آپ کومنہ مانگیں قیمت دینے کے لیے تیار ہوں
گے کیونکہ پیسہ کمانے کا سب سے امپورٹنٹ رول یہی ہے کہ ایک پرابلم ڈھونڈو اور پھر اس پرابلم کا
سولیوشن نکالو اور پھر اسی سولیوشن کو بیچ کر پیسہ کماؤ اور یہی کام دنیا کے بڑے بڑے انٹرپرونرز کرتے ہیں
جس سے وہ اتنا زیادہ پیسہ کماتا ہے تو اسی لیے سب سے پہلے ویلیبل انسان بنا اور پھر پیسہ آپ کے پاس خود
آئے گا۔
More Learning Means More Earning
دوستو انٹرنیٹ کی بدولت اب آپ یہ ویلیو ایبل ویڈیو بالکل فری میں دیکھ رہے ہیں جبکہ اسی نالج کو حاصل
کرنے کے لیے نہ جانے کتنے لوگ سالوں تک کتنی مہنگی مہنگی بکس پڑتے ہیں لیکن سب سے امپورٹنٹ
بات یہ ہے کہ آپ کے پاس جو بھی نالج ہے یا آپ اسے اپلائی بھی کر رہے ہیں یا پھر بس ایک کان سے سن
کر دوسرے سے نکال دیتے تھے دوستو کوئی بھی نالج اسی وقت کام آتا ہے کہ جب آپ اسے اپلائی کرتے
ہیں کیونکہ نالج لوہے کی طرح جب تک اپ اسے استعمال کرتے رہو تو یہ ٹھیک رہے لیکن جب اپ اسے
استعمال کرنا چھوڑ دو گے اور اپنے دماغ کے سٹور روم میں اسے بند کر دو تو اسے بھی لوہے کی طرح زنگ
لگ جائے گی تو اسی لیے جو بھی اپ کے پاس نالج ہے اسی سے سٹارٹ کریں اور پھر ساتھ ساتھ منی کے
بارے میں بکس پڑھتے رہو ویڈیوز دیکھتے رہو اور جہاں سے بھی منی کے ریلیٹڈ نالج میں اسے حاصل
کرتے رہو۔
Always Keep Backup Money
دوستو انسان چاہے یا نہ چاہے لیکن اس کی زندگی میں مشکلات تو ضرور آتی ہیں چاہے وہ فائننشل ہو یا پھر
سوشل کبھی نہ کبھی انسان پر ایسا وقت بھی آ جاتا ہے کہ جب اس کے پاس ہاسپٹل کے بل بھرنے کے بھی
پیسے نہیں ہوتے ایون کے میڈیسن لینے کے بھی پیسے نہیں ہوتے اس لیے ہمیشہ برے حالات کے لیے
بھی تیار رہو کیا پتہ کس وقت کیا ہو جائے آپ کے پاس ایک ایمرجنسی فنڈ یا بیک آپ منی ضرور ہونی
چاہیے تاکہ اگر آپ پر کوئی مصیبت اتی بھی ہے تو اپ کو کسی اور سے لون دینے کی ضرورت نہ پڑے اور
یہی بات قائد اعظم نے بھی کہی تھی انہوں نے کہا تھا ایکسپیکٹ دا بیسٹ اینڈ پریپیر ف وس یعنی امید ہمیشہ
بہترین کی رکو لیکن تیار ہمیشہ بدترین کے لیے رہو۔
اپنا خیال رکھیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔اللہ خافظ۔
اگر آپ اور مزیدپڑھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔