Jinn Hua Meri Biwi Ka Ishq episode 2

Jinn Hua Meri Biwi Ka Ishq episode 2

Jinn Hua Meri Biwi Ka Ishq episode 2

 تو وہ کہنے لگی لگتا ہے آج کل تمہارا دماغ چل رہا ہے کیا بات ہے تم اس قسم کی بے ربط دل جلانے والی باتیں

کیوں کر رہے ہو پھر میں نے کہا میں نے تمہاری زندگی میں کسی دوسرے شخص کی علامت پائی ہے پھر میں

نے اس سے کاسو بابا اور آپنی آنکھوں سے دیکھی سنی بات کا اس سے ذکر کیا تو یک دم اس کے چہرے کا

رنگ بدلنے لگا میں نے محسوس کیا کہ اس کو قدر سختہ سا ہو گیا ہے جو حقیقت ہے اسے تم مجھے بے دھڑک

بتاؤ مجھے حقیقت سننے کا بخوبی حوصلہ ہے ٹائیگر میرے سینے سے لگ کر بچوں کی طرح پھوٹ پھوٹ کر زار و

قطار رونے لگی۔

 ساتھ ہی مجھے دیوانہ وار چومتی جا رہی تھی فائض تم اپنے دل میں میری جانب سے بدگمانی پیدا نہ کرو مجھے

جیزز کی قسم مجھے تم سے شدید محبت ہے لیکن ہاں ہاں بولو لیکن کیا ٹائیل نے مجھے کہا تم اور میں ڈنر کے بعد

میٹرس روڈ پر چہل قدمی کرنے جائیں گے وہاں میں تمہیں اپنی زندگی سے لپٹا ہوا ایک ایسا عجیب اور دل و

ذہن کو یقین نہ انے والاواقعہ سناؤ گی ۔

جسے سن کر تم بھی پریشان ہو جاؤ گے ابھی کیوں نہیں تھوڑا صبر کر لو میری پُر اسرار کہانی ارام سے سننے والی

ہے ڈنر کے بعد میوٹائزر میٹرس بازار میں چہل قدمی کرنے لگے وہاں میں اسے ایک ہوٹل میں لے گیا

فائض اب جو میں تم کو اپنی زندگی کا عجیب راز بتا رہی ہوں تم اسے غور سے سننا اور پھر تم ٹھنڈے ذہن

سے فیصلہ کرنا میرا اس شخص سے عشق میں کتنا عمل دخل ہے اور تم مجھے جو سزا دو گے مجھے منظور ہے تم

سے شادی سے تقریبا ایک سال پہلے میرے خوابوں میں ایک بہت خوبصورت شخص کی ادھوری شبی بنا

کرتی تھی میں شبی کو دیکھ کر گہری نیند سے چونک کر اٹھ جایا کرتی تھی عالم خواب میں رفتہ رفتہ یہ شبی ایک

خوبصورت انسان کی صورت اختیار کر جاتی تھی یہ خواب میں آنے والا شخص مجھے خواب میں کہتا تھا ٹائیگر

میں تم پر عاشق ہوں میں تمہیں اپنی دلہن بنا کر اپنی دنیا میں لے کر جاؤں گا۔

 میں نے ایک بار اس کا ذکر اپنے پروفیسر سے کیا کہ مجھے خواب میں ایک شخص آ کر اس قسم کی بات کرتا ہے

میری بات سن کر پروفیسر نے مجھے بتایا فکر کی کوئی بات نہیں ہے اُسے تم صرف ایک خواب کی طرح ہی لو

میں پھر سے فکر مند ہو گئی چند روز تک وہی شخص میرے خوابوں میں ایا اس نے مجھے کہا ٹائیگر میں نے

تمہیں ہر صورت میں حاصل کرنا ہے میں نیند میں یہی سمجھ پاتی تھی کہ میں گہری نیند میں سو رہی ہوں

اسی دوران میرا دماغ کہتا تھا کہ ٹائزل فوری طور پر جاگنے کی کوشش کرو میں اپنے تئیں جاگنے کی بھرپور

کوشش کرتی لیکن وہ پورا سرار شخص میری نیند کو اتنا گہرا کر دیتا کہ میں اپنی ہزارہا کوشش کرنے کے

باوجود جاگ نہ پاتی تھی ۔

وہ مجھے اپنے سحر میں جکڑ لیتا تھا میں بمشکل جاگتی تھی میں نے ایک روز اپنے فادر سے اس بات کا ذکر کیا

انہوں نے مجھے ایک کرسچن ماہر خواب کی تعبیر بتانے والے کو دکھایا اس شخص نے میرے فادر کو کہا جس

قسم کی یہ لڑکی بات بتا رہی ہے مجھے لگتا ہے کہ کوئی ماورائی مخلوق کوئی جن سے جڑا کوئی معاملہ ہے لہذا اسے

مشہور عامل روحوں اور جنات کو سمجھنے والےشخص نہ تھل لال سے ملواؤ ۔

لہذا میرے فادر مجھے نتھل لال کے ڈیرے پر لے گئے اس نے مجھے اپنے سامنے بٹھا کر مجھ سے تفصیلا کچھ

باتیں پوچھیں تھوڑی دیر بعد اس نے میرے فادر کو کہا وہ کل اپ کو اس لڑکی کے خواب میں نظر انے

والے خوبصورت لڑکے کے بارے میں بتائے گا اور اس نے میرے فادر بیلٹ کو یہ بھی تاکید کی کہ وہ مجھے

روزانہ اس کی ڈیرے پر لائے دوسرے روز میرے فادر مجھے اس کے ڈیرے پر لے گئے تو وہاں نتھل

لال نے ہمیں بتایا کہ دراصل ٹائیگر نے جب کبھی رات کے وقت تیز خوشبو لگائی ہوگی تو یقینا اس پر تاشون

نامی جن عاشق ہو گیا ہوگا یہ تاشون نامی جن کون ہیں میرے فادر نے پوچھا اس نے کہا سچ بتاؤں یہ تاشون

نامی جن عاشق مزاج خوشبوں اور لڑکیوں کا دلدادہ ہے۔

 یہ اپنی جناتی دنیا کا اوارہ بازی ہے یہ کسی بھی تیز خوشبو لگی خوبصورت لڑکی کو اپنی نظر میں رکھ کر اس کا کبھی

پیچھا نہیں چھوڑتا تو تمہارا کیا فائدہ پھر یہ تم کیسے ماہر عملیات ہو تو میری بیٹی سے اس کی چاہت ختم کرنے کی

کوئی کوشش تو کرو میں تمہیں اس کا منہ مانگا معاوضہ دوں گا نتھل لال نے میرے فادر پر چڑھائی کرتے

ہوئے کہا اپ اگر سونے کا پہاڑ بھی مجھے دے دینا تو صاف بات ہے کہ یہ تاشون جن کو قابو کرنے کی

صلاحیت میں نہیں رکھتا۔

حالانکہ میں تم سے یہ وعدہ کرتا ہوں کہ میں تم سے ماکول معاوضہ لے کر اسے کچھ عرصے کے لیے اپنے

عمل سے تمہاری بیٹی سے دور رکھنے کی کوشش کروں گا اس کے بعد میرے فادر نے مزید ماہر عملیات سے

رابطہ کیا انہوں نے بھی یہی مشورہ دیا کہ اس کا توڑ جو کرے گا تو وہ نتھل لال ہی کر سکتا ہے نہ تھل لال

مجھے تقریبا روزانہ اپنے ڈیرے پر بلانے لگا وہ مجھے اپنے سامنے بٹھا کر میرے ماتھے پر کچھ پڑتا رہتا میں اس

سے پوچھا کرتی تھی تم میرے ماتھے پر کیا پڑتے ہو اس نے مجھے کہا میں تمہارے ماتھے پر تالا لگاتا ہوں۔

 کیسا تالا اس سوال کا جواب تمہیں رات کو ملے گا رات کو میں سوئی تو مجھے ایسا محسوس ہوا کہ تاشون جن کی

ادھوری شبی میرے سامنے مکمل تصویر ابھر کر انا چاہتی تھی لیکن لگتا تھا اسے ادھوری شفاف شبی کو ہونے

سے اسے کوئی پراصرار طاقت روکتی تھی جس دن میں نتھل لال کے پاس نہ جا پاتی تو وہ تاشون جن ایک

خوبصورت انسان کی شکل میں آکر مجھے خواب میں میرے حسن کی تعریف کرتا رہتا مجھے کہتا تو مجھے اپنے

خوابوں میں آنے سے روکنے کی کوشش نہ کیا کرو تو مجھ پر عملیات کا تالا نہ لگواؤ اگر تم نے مزید ایسا کیا تو میں

تیش میں آ کر وہ کروں گا جو میں کر سکتا ہوں۔

Jinn Hua Meri Biwi Ka Ishq episode 2

 وہ دھمکی دے کر میرے خواب سے غائب ہو گیا ایک دن نتھل لال نے مجھے اور میرے فادر کو اپنے

ڈیرے پر بلایا میں کب تک تاشون جن کو تمہارے خوابوں میں نہ آنے کے لیے اپنے عملیات کا استعمال

کروں دراصل اب تمہارا یہ کام میں کرنے سے مجبور ہوں میرے فادر نے پوچھا کیوں تو نتھل لال کے

ماتھے پر پسینے کی بوندیں مند لانے لگی اس نے کہا بیرٹ صاحب مجھے اپنی جان پیاری ہے مجھے میرے قابو

جن نے دھمکی دی ہے کہ تاشون جن کہتا ہے نتھل لال تو اپنی اوقات میں رہے ایسا نہ ہو کہ میں تیری

جان لے لوں۔

 میں سچ بتاؤں کہ ضدی تاشون جن ایک دن ٹائیگر کو کسی نہ کسی روپ میں حاصل کر لے گا اس کی بات سن

کر تو میرے فادر بہت پریشان ہوئے ایک دن تو ایسا بھی ا گیا تھا کہ میری انکھوں میں نیند کا شدید غلبہ

طاری ہونے کے باوجود میں رات کو سونے سے کتراتی تھی معراج بھر تیز پتی والی کڑک چائے پیتی رہتی

تھی میری صحت دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی تھی میری فیملی نے باہمی طور پر یہ فیصلہ کیا کہ

اس معاملے کی خبر بنگلے سے باہر نہیں نکلنی چاہیے کیونکہ اس سے جگ ہسائی ہوگی ایک دن ہماری فیملی سیر

و تفریح کے لیے ایک پرفضا پہاڑی علاقے میں گئی فادر نے اس پہاڑی مقام کے ایک بڑے ہوٹل کا ایک

وی ائی پی کمرہ عارضی رہائش کے لیے لیا وہ کمرہ اتنا بڑا تھا کہ اس میں ہماری ساری فیملی سما سکتی تھی میرے

فادر اور ممی مجھے کمرے میں تنہا چھوڑ کر کسی کام سے باہر چلے گئے میں نے اپنے کمرے کی بارکونی سے باہر

کی جانب موسم کے نظارے کو دیکھنے کے لیے جھانکا میں ابھی بارکونی سے ہوٹل کی جانب باہر دیکھ رہی

تھی کہ کسی شخص نے مجھے کمر سے اچانک پکڑا میں بارکونی سے باہر گرتے گرتے بچی میں نے چوک کر

پیچھے دیکھا تو وہاں میری نگاہوں کے سامنے ایک انتہائی خوبصورت نیلی انکھوں والا لڑکا کھڑا تھا ۔

میں نے زوردار چیخ ماری اس لڑکے نے مجھے کہا ٹائیگر تمہارے اس زور سے چلانے سے تمہارا مقصد ہرگز

پورا نہ ہوگا یہاں تمہاری آواز کی گونج پُر اثر ہو گئی ہے تم مجھ سے ڈرو نہیں اس سے پہلے کہ تم مجھ سے پوچھو

کہ میں کون ہوں میں تمہیں خود ہی اپنا تعارف کروا دیتا ہوں میں تاشون ہوں تاشون جن میرے منہ سے

اس طرح نکلا ٹائل تو مجھ سے نہیں ڈرو میں تو خوف سے تھر تھر کانپنے لگی تاشون نے نہ جانے کیا اپنے منہ

میں پڑھا میں لاشوری طور پر اس کے سامنے ایک دم شانت ہو کر کمرے میں رکھے صوفے پر بیٹھ گئی ٹائل

میری چند باتیں غور سے سنو تمہیں یاد ہے کہ تم اپنی سہیلی کی شادی میں شرکت کے بعد رات کو دیر سے

واپس آ رہی تھی اور تم نے اپنے کپڑوں پر تیز خوشبو لگا رکھی تھی میں اتفاق سے وہاں سے گزر رہا تھا کہ

اچانک تم پر میری نظر پڑ گئی اصل میں تم نے اگر اپنے کپڑوں پر اتنی تیز خوشبو نہ لگائی ہوتی تو میں تمہاری

جانب مال نہ ہوتا تو تم مجھ سے کیا چاہتی ہو اب میں تمہیں اپنی دلہن بنا کر اپنی دنیا میں لے کر جاؤں گا۔

Jinn Hua Meri Biwi Ka Ishq episode 2

 دیکھو میں انسانی دنیا سے تعلق رکھنے والی مخلوق ہوں تمہیں جیزز کا واسطہ ہے اپنی مخلوق میں اپنی کوئی دلہن

تلاش کرو یہ ممکن نہیں ہے یہ سب کچھ ممکن ہوگا ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب تم اپنا دل مجھے دے دو

گی تم یہاں سے چلے جاؤ ساتھ ہی میں چلانے لگی لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ حالانکہ میں نے اپنے حلق

سے زور زور سے آواز نکالنے کی کوشش کی لیکن میری آواز کی گونج مجھے اپنے کانوں تک سنائی نہیں دے

رہی تھی یوں فضول چلا کر اپنا وقت ضائع نہ کرو ٹائی سر میں پھر اؤں گا۔

 کاشون جن ایک سفید دھوئیں کی صورت میں تبدیل ہو کر ہوا میں تحلیل ہو گیا تھوڑی دیر بعد میرے

فادر اور ممی بھی اگئے انہیں میری پریشان حالت دیکھ کر تشویش ہوئی کیا بات ہے بیٹی تاشون ایک مجسم

صورت اختیار کر کے مجھ سے یہاں ملنے آیا تھا اس واقعے کے بعد وہ مجھے شہر در شہر مختلف مذاہب کے ماہر

عملیات جنوں اور روحوں کو سمجھنے والے ماہرین کے پاس لے کر گئے ان میں سے اکثریت نے فادر کو کہا

تاشون جن ایک ضدی ڈھیٹ قسم کا جن ہے اس سے چھٹکارا حاصل کرنا بہت مشکل ہے بالاخر میرے

فادر اور ممی نے فیصلہ کیا کہ میری شادی کر دی جائے اسی دوران آپ میری زندگی میں اگئے تاشون بھی

میرے خواب میں بہت کم آتا تھا ٹائزن نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا اپ سے شادی کے بعد

میں اپ کے بنگلے کے اوپری کمرے میں اپنی سٹڈی میں مصروف تھی کہ اچانک ایک بار پھر تاشون جن

مجسم بن کر وہاں پھر آ گیا۔

 میری پھر وہی کیفیت ہو گئی یعنی اس نے نہ جانے مجھ پر کیا پڑھا میں نے چلانا شروع کیا میری آواز میرے

حلق میں دب کر رہ گئی اس نے مجھ سے کہا ٹائیل اب تو تم میرے ساتھ میری دنیا میں چلنے کی تیاری کرو

میں نے جھنجھلا کر اس کے منہ پر تھپڑ مارتے ہوئے کہا میں ایک شادی شدہ عورت ہوں جسز کے واسطے

میری زندگی سے نکل جاؤ تاشون جن نے کہا تازل میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا اب میں یہ برداشت نہیں

کر سکتا کہ میری چاہت کسی اور کی باہوں میں جھولے میں تم سے نفرت کرتی ہوں میرے دل کا مرکز

صرف میرا شوہر ہے تاشوون نے مجھے کہا تم اس بات کو چھوڑو کہ تم مجھے کبھی بھی اپنے دل میں جگہ نہیں

دو گی یہ میرا کام ہے تمہارے دل میں اپنے  جادو سے اپنی محبت پیدا کر لوں گا ۔

اور تم اگر مجھ سے روزانہ اوپر اس سٹڈی روم میں ملنے نہ ائی تو یاد رکھو میں تمہارے شوہر کو موت کا مزہ چکھا

دوں گا تم ایسا نہیں کرو گے اچھا تمہیں اگر واقعی اپنا شوہر عزیز ہے تو میں اس کی جان ایک شرط پر نہیں لوں

گا کس شرط پر تم اس سے روزانہ لائبریری میں رات نو بجے ملنے ایا کرو ویسے میں نیچے تمہارے شوہر کے

سامنے بھی دڑلے سے ا سکتا ہوں تم ایسا نہیں کر سکتے پھر وہ میرے بارے میں کیا سوچیں گے سوچنے دو

اگر سوچتا ہے بھی میں نے تو ویسے بھی تمہیں اپنی دنیا میں اپنی دلہن بنا کر لے کر جانا ہے ٹائیزل تم فکر نہ

کرو میں تمہیں اپنی دنیا میں تمہارے شوہر مسٹر فائل سے بھی زیادہ خوشحال رکھوں گا ۔

نہیں تاشون مجھے مزید اور کچھ نہیں چاہیے تم پلیز میری پرسکون خوش حال زندگی خراب نہ کرو دیکھو

میری مسٹر فائض سے شادی کرنے کے بعد زندگی معیاری اور مکمل ہے لیکن تمہارے بغیر میں اپنے اپ

کو ادھورا محسوس کرتا ہوں تمہیں حاصل کرنا میری ضد ہے ٹائیزل نے روتے ہوئے مجھے اپنی زندگی کا یہ

عجیب و غریب واقع سنایا۔

 وہ اپنی جگہ انتہائی پریشان تھی اچھا تم فکر نہ کرو پریشان نہ ہو میں کچھ کرتا ہوں تم اپنی سٹڈی کو چھوڑو اور

روٹین کی محبت سے لبریز بیوی بن کر میرے پہلو میں اؤ اس نے بھی مجھے کہا کہ میں بذات خود اپنا معاہدہ

تمہارے ساتھ ختم کرتی ہوں ایک رات اس نے مجھے اپنی محبت کا یقین دلاتے ہوئے کہا میں اخری وقت

تک تم سے وفا کروں گی اس رات میں نے دل کھول کر محبت بھری باتیں کی صبح کے وقت میری گہری نیند

سے انکھ لگ گئی میری خواب میں پہلے عجیب و غریب شبیب بننا شروع ہوئی تھوڑی دیر بعد وہ شبی ایک

مکمل شکل اختیار کر گئی بالکل اسی طرح جیسا کہ ٹائزل نے مجھے بتایا تھا اس شخص نے مجھے بڑے تحمل

بھرے لہجے میں کہا فائض تم ٹائیزل کی عارضی محبت ملنے کی وجہ سے زیادہ خوش فہمی میں نہ رہو میں نے

ٹائیزل کا دل و دماغ تبدیل کر دیا ہے تم انکھیں کھول کر دیکھو ٹائل اب تمہاری نہیں رہی میں اس کے دل

و دماغ میں بس گیا ہوں۔

 میں نے چونک کر انکھ کھولی تو میں نے اپنے ساتھ لیٹی ٹائیزل کو جھنجوڑتے ہوئے کہا ٹائیزل اٹھو وہ گہری

نیند میں بڑبڑاتے ہوئے اٹھی اور مجھے دیکھتے ہی اس نے ایک زوردار چیخ مارنے کے بعد مجھے دھکیلتے ہوئے

دیوانہ وار انداز میں کہا تم کون ہو میں کہاں ہوں یہ تمہیں کیا ہو گیا ٹائیزل میں تمہارا شوہر مسٹر فائض ہوں

اور تم میری بیوی اس نے جنونی حالت میں میرا منہ نوچتے ہوئے کہا نہیں میں تاشون کی بیوی ہوں میرا دل

تو اس اندیشے سے زور زور سے دھک دھک کرنے لگا کہ اس خبیث تاشون جن نے اپنا کام کر ڈالا ہے۔

 ٹائیزل اپنے اپ میں نہ تھی میں نے کاسو بابا کو کہا کہ ہم فوری طور پر ٹائزر کو مینٹل ہاسپٹل لے کر جائیں

گے تم کسی طرح اس کی فیملی کو اطلاع کرو ہم ٹائیگر کو فوری طور پر ہسپتال لے کر پہنچے وہاں اسے ڈاکٹروں

نے شانت کرنے کے لیے کچھ ٹیکے لگائے چند لمحوں کے بعد اس کی فیملی بھی ہسپتال میں اگئی۔

 میں نے مسٹر پیرٹ کو کہا تم نے میرے ساتھ بہت بڑا دھوکہ کیا ہے کہ تم نے میرے گلے اپنی پاگل لڑکی

ڈالی اور ہمارا سٹیٹس ایسا تھا کہ تم میری بیٹی سے شادی کے قابل نہ تھے میں ایک رائل فیملی سے تعلق رکھنے

والا اعلی افیسر ہوں اور تم ایک معمولی ایجوکیٹڈ انسان تم جیسے ہزاروں بھارت میں رلتے پھرتے ہیں ٹائیزل

کی دیوان کی پاگل پن ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا ہسپتال کی جانب سے دی جانے والی نشہ اور

دوائیاں اور ٹیکے سب بے اثر ثابت ہو رہے تھے۔

 ٹائیزل مسلسل فلک شگاف چیخ مار کر شور کر رہی تھی تاشون تاشون جن تم کہاں ہو میں کہاں اگئی ہوں یہ

فائض بدمعاش کون ہے جو مجھے میرے بستر سے اٹھا لایا ہے تاشون مجھے تم سے محبت ہے میں اس کے

قریب جاتا تو وہ میرے چہرے پر تھوک کر کہتی خبردار تو مجھے ہاتھ نہ لگانا میں تاشون کی دلہن ہوں مینٹل

ہاسپٹل والوں نے اپنے طور پر اسے ٹھیک  کرنے کی کوشش کی لیکن وہ ان کے قابو میں نہ ائی مسٹر بیرٹ

اور اس کی بیوی ہسپتال سے چلے گئی وہاں ڈاکٹروں نے مجھ سے کہا سچی بات ہے ٹائزل کا کیس ان کی سمجھ

سے باہر ہے۔

 لہذا تم اسے جن وغیرہ کے سلسلے کو سمجھنے والے ماہ ر عملیات روحوں کو نکلنے والوں کو دکھاؤ میں ٹائیزل کو

نتھل لال کے پاس لے گیا اس نے مجھ سے کہا یہ کیس میرے پاس پہلے بھی مسٹر بیرٹ لے کر ائے تھے

میں نے اسے یہ مخلصانہ مشورہ دیا تھا کہ تاشون ایک طاقتور جن ہے اور عاشق مزاج بھی ضدی اور نادیتا

مخلوق ہے لہذا وہ اسے ہر صورت میں اپنا لے گا لہذا اب تمہارا ادھر ادھر پھرنا بیکار ہے کاش وہ مجسم انسان

ہوتا تو میں اس کے بقیہ ادھیڑ دیتا لیکن وہ اتنا طاقتور جن ہے کہ اس کے سامنے میرے عملیات ناکافی ہیں

میں نتھل لال کے بعد ٹائیگر کو نہ جانے کہاں کہاں لے کر پھرا میں نے در بدر کی ٹھوکریں کھائیں لیکن

تاشون جن کا نام سن کر بڑے بڑے ماہر عملیات اپنے گھٹنے ٹیک دیتے تھے ادھر ٹائیگر کے دل و دماغ کو

تاشون نے میری جانب سے اتنا تبدیل کر دیا تھا کہ وہ جنونی حالت میں مسلسل چلا کر کہتی تھی کہ مسٹر فائز

مجھے تم سے نفرت ہے۔

 تم ہو کون میرا شوہر تو تاشون ہے ایک دن ٹائیزل مردہ پائی گئی مجھے نتھل لال ماہ رملیات نے بتایا کہ تاشون

جن اس کی روح کو اپنی دلہن بنا کر اپنی دنیا میں لے جا چکا ہے اس کہانی کا ایک پہلو رائٹر فائض نے یہ بھی

تحریر کیا تھا کہ مجھے ایک بار اس قسم کا خواب آیا جس میں میں نے دیکھا کہ ٹائیگر خوبصورت دلہن والے

کپڑے پہنے ایک خوبصورت نوجوان تاشون جن کے ساتھ ایک پارک میں بیٹھی اس سے محبت بھری

اٹکیلیاں کر رہی تھی۔

Jinn Hua Meri Biwi Ka Ishq episode 1

کہانی پڑھنے کا بہت شکریہ۔

اپنا خیال رکھیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔اللہ خافظ۔

اگر آپ اور مزید کہانیاں پڑھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

بچوں کی کہانیاں ،     سبق آموز کہانیاں ،        نانی اماں کی کہانیاں

 

Share and Enjoy !

Shares

Leave a Comment