Top 5 Morning Habits of Successful Peoples in Urdu

Top 5 Morning Habits of Successful Peoples

 

دوستوں ہم سب اپنے دن کا آغاز گھڑی کے الارم، کافی کے ایک بڑے سے کپ اور اپنے موبائل کے

میسجز کو چیک کرنے کے ساتھ کرتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں جتنے بھی لوگ کامیاب

ہوئے ہیں ان کی صبح کی روٹین کیا ہے اگر نہیں تو آج ہم آپ کو پانچ ایسی ادات کے بارے میں بتانے

والے ہیں جو کامیاب لوگوں میں پائی جاتی ہیں اور دراصل یہی ان کی کامیابی کی وجہ ہوتی ہیں صبح سویرے

اٹھ کر اپنے موبائل کے میسجز چیک کرنا ہمارا روز کا معمول ہے لیکن اریانہ فنگٹن کہتی ہیں کہ میں صوبہ

سویرے اپنے دن کا اغاز اپنا موبائل دیکھ کر نہیں کرتی بلکہ سب سے پہلے اپنے دن کے معمول کو طے کرتی

ہوں دوستو اگر آپ بھی کامیابی کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہماری باتوں کو انڈ تک لازمی پڑھے

No.1: Ditch the Alarm Clock

Top 5 Morning Habits of Successful Peoples

ایمازون کمپنی کا سی ای او جیف بزوس ہر رات اٹھ گھنٹے سونے کی قسم کھاتا ہے اس کا ماننا ہے کہ ہمیں خود کو

صبح الارم کے بغیر اٹھنے کی عادت ڈالنی چاہیے امریکی ہوسٹ اور اداکارہ اوپرا کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی صبح

اٹھنے کے لیے الارم نہیں لگایا بلکہ میں اپنے ذہن میں ایک نمبر ڈال لیتی ہوں کہ مجھے اتنے بجے ہر حال میں

اٹھنا ہے اس کے علاوہ فنگٹن کا کہنا ہے کہ ہمیں صبح الارم کے بغیر ہی اٹھنا چاہیے کیونکہ صبح سویرے الارم

کی خطرناک گھنٹی کے ساتھ اٹھنا ہمیں سارا دن خوف یا پریشانی کی کیفیت میں مبتلا رکھ سکتا ہے اور یہ چیز

ہمارے پورے دن کے معاملات پر اثر انداز ہوتی ہے لہذا دوستو پہلی عادت کے مطابق ہمیں رات کو

وقت پر سونے کی عادت کو معمول بنانا چاہیے تبھی ہم صبح وقت پر اٹھ سکیں گے اور اپنے دن کی روٹین کو

سیٹ کر سکیں گے کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ جو شخص اپنے ایک دن کی روٹین سیٹ نہیں کر سکتا اس کی

ساری زندگی بے ترتیبی کا شکار رہتی ہے

No.2:Don’t go straight for the Coffee

 صبح کے وقت سب سے پہلے چائے یا کافی کا کپ پینا عموما ہر دوسرے شخص کی عادت ہے لیکن ماہرین

صحت کا کہنا ہے کہ ہمیں سب سے پہلے پانی پینا چاہیے کیونکہ صبح کے وقت پانی پینا عمل انہضام اور

میٹابولزم میں مدد کرتا ہے ہمارے جسم کے تمام اعضاء اور ٹشوز کے کام کرنے کا انحصار پانی پر ہوتا ہے صبح

سویرے پانی کا ایک گلاس آپ کو دن بھر کے لیے تازہ دم رکھتا ہے اور اپ بہتر محسوس کرتے ہیں۔

 No.3: Get You Body Moving

صبح کی ورزش تمام کامیاب لوگوں کی زندگی کا اہم حصہ ہوتی ہے دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کا کہنا

ہے کہ میں صبح ڈی وی ڈی دیکھنے کے ساتھ ساتھ ورزش کرنا پسند کرتا ہوں صبح کی ورزش ہمارے جسم کو

دن بھر کام کرنے کے لیے توانائی فراہم کرتی ہے وہ لوگ جو صبح ورزش کو معمول بناتے ہیں ہر کام میں

دوسروں سے زیادہ ایکٹو نظر آتے ہیں ان کا تھکن سے دور دور تک واسطہ نہیں ہوتا لہذا تیسری عادت کے

مطابق ہمیں صبح کی ورزش کو معمول بنانا چاہیے ۔

No.4: Eliminate Decision Making Tasks

Top 5 Morning Habits of Successful Peoples

دوستو آنے والے دن کی پلاننگ پہلے سے کر لینا یہ کامیاب لوگوں کی نمایاں عادت ہوتی ہے وہ ان کاموں

کو رات میں ہی لکھ کر رکھ لیتے ہیں جنہیں اگلے دن انہوں نے سرانجام دینا ہوتا ہے اس طرح انہیں اگلے

دن فوری طور پر فیصلے نہیں لینا پڑتے ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ اپنے انے والے دن کے گولز کو پہلے

سے سیٹ کر کے رکھتے ہیں وہ زندگی میں زیادہ گرو کرتے ہیں لہذا چوتھی عادت کے مطابق ہمیں ان

کاموں کے متعلق فیصلوں کو ایک دن پہلے لینا چاہیے جو ہمیں اگلے دن میں کرنا ہوتے ہیں۔

No.5: Ask Yourself this Question

 اسٹیو جابز کا کہنا تھا کہ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنی زندگی کو اٹو پائلٹ پر گزارتے ہیں اور بعد میں ہمیں

اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ ہماری زندگی کا ریموٹ ہمارے کنٹرول میں نہیں تھا وہ ہر روز خود سے یہ

سوال پوچھتا تھا کہ اگر یہ میری زندگی کا آخری دن ہوتا تو میں کیا کرتا کیا وہ اپنے اس دن کو بھی باقی دنوں کی

طرح گزارتا اگر اس کا جواب نہیں میں آتا تو اس کا کہنا تھا کہ پھر میں اپنے اس دن کو بھرپور انداز سے

گزارتا ۔

 لہذا دوستو ہر دن کو پہلے سے بہتر انداز میں گزاریں کیونکہ اگر ہم اپنے وقت کا بہترین استعمال نہیں کرتے

تو ہم اپنی زندگی کو ضائع کر دیتے ہیں یہ تھی وہ پانچ عدال جنہیں اپنا کر ہم نہ صرف اپنے ایک دن کو بہتر بنا

سکتے ہیں بلکہ ہماری پوری زندگی سنور سکتی ہے لہذا ان اداد کو اپنی زندگی میں ضرور شامل کریں اور پھر

دیکھیں کہ کامیابی کیسے آپ کا مقدر بن جاتی ہے۔

 

اپنا خیال رکھیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔اللہ خافظ۔

اگر آپ  کہانیاں پڑھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

بچوں کی کہانیاں ،     سبق آموز کہانیاں ،        نانی اماں کی کہانیاں

Share and Enjoy !

Shares

Leave a Comment