Must Watching Before Coming 2024

Must Watching Before Coming 2024

Before Coming 2024

اکتوبر، نومبر، دسمبر2024 ناؤ کمگ ایک سال پھر سے ختم ہو رہا ہے کیا کیا آپ نے وہی ٹائم پاس آوارہ

پن چل ماحول انسٹاگرام فیس بک واٹس ایپ چیٹنگ یہ وہ اپنے آپ سے ایک سوال کرنا یہ سال ختم ہو گیا

آپ کو یہ سب کر کے ملا کیا؟

 دین انسر بلبل نتھنگ کچھ بھی نہیں 2023 آتے ہی بہت بڑے بڑے سپنے دیکھے تھے کہ اس سال یہ

کروں گا وہ کروں گا 2023 میں وہ کروں گا جو آج تک کسی نے نہیں کیا لیکن افسوس وہ سال بھی ختم ہو رہا

ہے اور آج بھی اپ کی حالت وہی ہے جو ایک سال پہلے تھی کچھ بھی نہیں بدلا اور مجھے پتہ ہے کہ 2024

میں بھی تم یہی بہانے بنا کر اپنی زندگی کو برباد کرنے والا لیکن اس سے پہلے کہ آپ 2024 بھی غلط

ہاتھوں میں رہ کر ختم کر دو میں آپ کو کچھ ایسی ٹپس بتاؤں گا جو نہ کہ 2024 کو بلکہ آپ کی پوری زندگی کو

بدل کر رکھ دیں گے۔

 سو نمبر ون از چینج یور فرنٹ سرکل

Before Coming 2024

دوستو کسی سمجدار بندے نے کہا تھا یو ار ایوریج اف فا پیپل یو سپینڈ موسٹ ٹائم آپ جن کے ساتھ زیادہ

وقت گزارتے ہو آپ کی زندگی بھی ان لوگوں کی طرح ہوتی ہے مجھے آپ ایسے پانچ دوستوں سے ملوا

دیں جن کے ساتھ آپ کا اٹھنا بیٹھنا روز ہوتا ہے اور میں آپ کو بتا دوں گا کہ آپ کی لائف کیسی ہے آپ

کیسا سوچتے ہو اور آپ کا فیوچر کیسا ہوگا کیونکہ آپ کے دوستوں کی عادتوں کا اثر آپ کے اوپر بھی پڑتا ہے

اگر آپ کے دوست ہوا بازی کرتے ہیں ٹائم ویسٹ کرتے ہیں گندی اتوں کا شکار ہیں تو مبارک ہو آپ

بھی وہی کرنے والو بیکاز یو ار ایوریج اف یور فا ٹرینڈز اگر وہی اپ کے دوست روز کتابیں پڑھتے ہیں

ایکسرسائز کرتے ہیں پوزیٹو سوچتے ہیں اور ہمیشہ خوش رہتے ہیں تو آپ بھی اسی طرح ایکٹ کرو گے تو

دوست اگر اپ اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہو تو پہلے اپنا فرینڈز سرکل بدلنا بہت ضروری ہے۔

 نمبر ٹو چینج یور مائنڈ سیٹ

Before Coming 2024

 2024 انے سے پہلے اپنا مائنڈ سیٹ بدلو چھوٹی چھوٹی چیزوں کے بارے میں سوچنا چھوڑ دو کیونکہ آپ جو

سوچو گے وہی پاؤ گے آپ اپنے دماغ میں جو سوچتے ہو وہی حقیقت میں بھی ہوتا ہے میں آپ کو مائنڈ سیٹ

کے اوپر ایک کہانی سناتا ہوں ایک شہر میں بہت ہی خوبصورت گھر تھا لوگ اسے دیکھتے تو تعریف کیے بنا رہ

نہیں پاتے تھے ایک دفعہ گھر کا مالک کسی کام کی وجہ سے شہر سے باہر چلا گیا کچھ دنوں بعد جب وہ واپس لوٹا

تو دیکھا کہ اس کے مکان سے دھواں نکل رہا ہے قریب جانے پر اسے گھر سے آگ نکلتے ہوئے دکھائی دی

اس کا خوبصورت گھر چل رہا تھا اپنے خوبصورت گھر کو جلتا ہوا دیکھ کر وہ بہت پریشان ہوا اسے سمجھ نہیں

آرہا تھا کہ اب کیا کریں کیسے اپنے گھر کو جلنے سے بچائے وہ لوگوں سے مدد مانگنے لگا کہ میرے گھر کو کسی

بھی طرح سے بچا لو اسی لمحے اس کا بڑا بیٹا وہاں آیا اور بولا بابا جان گھبرائیے مت سب ٹھیک ہو جائے گا تبھی

تھوڑا ناراضگی کے ساتھ والد بولا کہ کیسے نہ پریشان ہوں میرا اتنا خوبصورت گھر چل رہا ہے بیٹا بولا بابا

معاف کیجئے گا ایک بات میں آپ کو بتانے لگا ہوں کچھ دنوں پہلے مجھے اس گھر کے لیے ایک بہت ہی بڑا

خریدار ملا تھا اس نے میرے سامنے مکان کی قیمت تین گنا رکھی تھی سودا اتنا اچھا تھا کہ میں انکار نہیں کر

پایا اور میں نے اپ کو بنا بتایا ہی سودا طے کر دیا۔

 یہ سنتے ہی والد کی جان کی جان میں آگئی اور اس نے سکھ کی سانس لی اور یوں ہو گیا جیسے سب کچھ ٹھیک ہو

گیا تبھی اس کا دوسرا بیٹا آیا اور بولا بابا جان ہمارا گھر چل رہا ہے آپ کچھ کرتے کیوں نہیں ہو اس پر والد

بولے کہ بیٹا گھبرانے کی کوئی بات نہیں تمہارے بڑے بھائی نے یہ گھر بہت ہی اچھی قیمت میں بیچ دیا ہے

اب یہ ہمارا نہیں ہے اس لیے کوئی فرق نہیں پڑتا اس پر لڑکا بولا کہ بھائی نے سودا تو طے کر لیا ہے لیکن ابھی

تک سودا پکا نہیں ہوا ابھی ہمیں پیسے بھی نہیں ملے یہ سن کر والد پھر سے چیکھنے لگا اور سوچنے لگا کہ کیسے اس

آگ کو بجھایا جائے تبھی اس کا ایک اور بیٹا ایا کہ بابا سچ میں گھبرانے کی کوئی بات نہیں میں ابھی اس ادمی

سے مل کر آ رہا ہوں جن سے بڑے بھائی نے سودا کیا تھا اس نے کہا ہے کہ میں اپنی زبان کا پکا ہوں زبان

بھی ہے تو گھر ضرور لوں گا اور اس کے پیسے بھی دوں گا باپ پھر سے خوش ہو گیا اور گھر کو جلتا ہوا دیکھنے لگا تو

کیا سیکھنے کو ملا اس کہانی سے بندہ بھی وہی تھا گھر بھی وہی تھا بس اس کی سوچ بدلتی تھی جب بیٹے نے کہا کہ

گھر بیچ دیا ہے تو والد خوش ہو گیا دوسرے نے کہا کہ ابھی سودا پکا نہیں ہوا تو وہ پھر غمگین ہو گیا تیسرے نے

کہا کہ گھر سچ میں بھیج دیا ہے تو باپ پھر سے خوش ہو گیا دوستو ہم جو دماغ میں سوچتے ہیں وہی حقیقت میں

ہوتا ہے اسی لیے ہمیشہ اپنا مائنڈ سیٹ پازیٹو رکھیں چیزیں اپنے آپ بدلنے لگیں گی

نمبر تھری ٹو اٹ رائٹ ناؤ

Before Coming 2024

 جو بھی اپ کرنا چاہتے ہو اسے اج سے ہی سٹارٹ کرو 2024 آنے سے پہلے آپ کے بہت سارے ایسے

سپنے ہوں گے جو آپ نے یہ سوچ رکھا ہوگا کہ میں کل سے کروں گا اور ایک سال ختم ہو جائے گا لیکن

کبھی آپ اسے نہیں کر پاؤ گے رکتے ہم ہیں وقت نہیں گھڑی کی سنیاں کسی کے لیے نہیں رکتی وہ ہمیشہ

چلتی ہی رہتی ہے اس لیے جو ٹائم آج ہے وہ ایک اپرچونٹی کی طرح ہے اسے کھونا نہیں چاہیے اور جو بھی

مائنڈ میں ہے جو بھی آپ مائنڈ میں سوچ رہے ہو اسے آج سے ہی کرنا شروع کر دیں ۔

نمبر فور الویز کیپ لرننگ ہمیشہ

Before Coming 2024

ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھتے رہیے دنیا کا ہر کامیاب انسان دنیا کا ہر لیڈر کچھ نہ کچھ سیکھتا رہتا ہے وہ چاہے شاہرخ

خان ہو شاید افریدی ہو یا بل گیٹس ہو دنیا کا ہر کامیاب انسان کچھ نہ کچھ سیکھتا ہے شاہرخ خان کا کہنا ہے کہ

وہ صبح اٹھتے ہی کتاب پڑھتے ہیں اور کبھی کبھی وہ واش روم میں بھی کتابیں پڑھتے ہیں سونو شرما سے کسی نے

پوچھا کہ آپ سٹیٹ پر اتنا کانفیڈنس سے کیسے بولتے ہیں ایسی کون سی ٹرک ہے ہمیں بھی بتائیں تو سونو شرما

کہتے ہیں کہ ایسی کوئی بھی ٹرک نہیں ہے میرے گھر میں لائبریری سے بھی زیادہ کتابیں ہیں اور میں ہر

روز ان کتابوں کو پڑھتا ہوں تبھی میں سٹیٹ پر اتنا کانفیڈنسو بول پاتا ہے دیکھو اگر زندگی میں آگے بڑھنا

ہے تو پوچھنا کچھ سیکھنا تو پڑے گا تبھی آپ آگے بڑھ پاؤ گے۔

 نیور گیو اپ

 کبھی ہار مت مانا زندگی میں فیلیر تو آتے رہتے ہیں جیتا وہی ہے جو اینڈ تک ٹکا رہتا ہے زندگی آپ کو جتنا

تیزی سے نیچے دھکیلتی ہے اتنا ہی تیزی سے آپ کو اوپر بھی لے کر اتی ہے اپ کی زندگی میں جتنا جلدی

اندھیرا آئے گا اتنی جلدی ہی روشنی بھی آئے گی اس لیے زندگی میں کبھی ہار نہ مانے ہمیشہ کوشش کرتے

رہیں امید ہے اپ 2024 میں ضرور کچھ بڑا کر رہے ہوں گے ۔

اپ کے کانٹیکٹ میں جتنے بھی لوگ ہیں ہر کسی کو اس میری باتیں  کو شیئر کرو تاکہ وہ بھی میری باتوں  سے

کچھ سیکھ جائیں سو وشو بیسٹ انشاءاللہ زندگی رہی تو اپ سے ملاقات ہوگی۔

امید کرتا ہوں آپ کومیری  باتیں پسند آئی ہوگی اپنا خیال رکھیے گا اور اپنے  پیاروں کا بھی تب تک کے لیے

اللہ حافظ۔

اپنا خیال رکھیں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔اللہ خافظ۔

اگر آپ  کہانیاں پڑھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں۔

بچوں کی کہانیاں ،     سبق آموز کہانیاں ،        نانی اماں کی کہانیاں

Share and Enjoy !

Shares

Leave a Comment